محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کا ایک اور تگڑا سلسلہ شروع ہونے کی پیشنگوئی کر دی، بارشیں کب تک جاری رہیں گی؟

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے بدھ سے ملک میں مزید مون سون بارشوں کی پیش گوئی کر دی ہے، بارشوں کا یہ سلسلہ 27 اگست تک جاری رہے گا،جس کے نتیجے میں پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ ہے ۔ محکمہ موسمیات کے […]

سونے کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روز بھی ہزاروں روپے کا اضافہ

کراچی (پی این آئی) سونے کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روز بھی ہزاروں روپے کا اضافہ۔۔ ملک میں آج بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں 4600 روپے کا بڑا اضافہ ہوا ہے۔         آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے […]

بٹگرام چئیرلفٹ ریسکیو آپریشن، ہیلی کاپٹر کے ذریعے ریسکیو آپریشن معطل، گرائونڈ آپریشن شروع

بٹگرام(پی این آئی)پاشتومیں پھنسی چئیرلفٹ میں موجود افراد کو بچانے کیلئے نئی حکمت عملی ۔اندھیرے اور موسمی صورتحال کی وجہ سےہیلی کاپٹر ریسکیو آپریشن معطل کر دیا گیا، گرائونڈ آپریشن شروع، چھوٹی چئیرلفٹ کو اسی رسی کےذریعے بڑی چئیر لفٹ کے قریب لایا جارہاہے۔   […]

پی ٹی آئی کا چیف جسٹس کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق کے خلاف جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کرنے کافیصلہ کرلیا ہے۔     تحریک انصاف کی کور کمیٹی نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں توشہ خانہ کیس کی سماعت […]

توشہ خانہ کیس میں سزا کیخلاف اپیل، پی ٹی آئی کا چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سے بڑا مطالبہ

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں ٹرائل کورٹ کے فیصلے کیخلاف مقدمے کی سماعت جمعرات تک ملتوی کئے جانے کی شدید مذمت کی گئی ہے۔ پی ٹی آئی نے چیف […]

بٹگرام چئیرلفٹ ریسکیو آپریشن کامیابی سے جاری ، ایک بچہ ریسکیو کر لیا گیا، دوسرےکو جیکٹ پہنا دی گئی

بٹگرام (پی این آئی)بٹگرام میں چیئر لفٹ پھنسنے کا معاملہ، پاک فوج نے پہلا بچہ ریسکیو کرلیا ،بچے کو بحفاظت زمین پر اتار لیا گیاجبکہ دوسرے بچے کو حفاظتی جیکٹپہنا دی گئی ہے۔یاد رہے کہ آج صبح چیئر لفٹ میں 6بچوں سمیت 8 افراد پھنس […]

بٹگرام، چئیرلفٹ کی رسی کیسے ٹوٹی؟ چئیرلفٹ میں کون کون موجود ہے؟ پولیس کی ابتدائی رپورٹ سامنے آگئی

بٹگرام (پی این آئی)بٹگرام میں پاک فوج کے کمانڈوز کی جانب سے چئیر لفٹ میں پھنسے افراد کو نکالنے کیلئے آپریشن جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق بٹگرام میں چیئر لفٹ پھنسنے سے متعلق پولیس کی ابتدائی رپورٹ سامنے آ گئی۔         رپورٹ کے […]

بٹگرام ریسکیو آپریشن، چئیرلفٹ میں موجود ایک بچے کو نکال لیا گیا

بٹگرام (پی این آئی) بٹگرام ہزارہ میں پاک فوج کے کمانڈوز کی جانب سے چئیر لفٹ میں پھنسے افراد کو نکالنے کا آپریشن جاری ہے۔ٹیلون نیوز کے مطابق لفٹ میں موجود ایک بچے کو ریسکیو کر لیا گیا ہے اور ایک ایک کرکے اب تمام […]

عمران خان کی سزا معطلی کے حوالے سے اسلام آباد ہائی کورٹ سے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی ) چیئرمین پی ٹی آئی  عمران کان کی توشہ خانہ کیس میں سزا معطل کرانے کی کوشش کامیاب نہ ہو سکی ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین تحریک انصاف کی سزا معطلی اور ضمانت پر رہائی کی درخواست پر چیف […]

جنوبی وزیرستان میں شدید جھڑپ ، پاک فوج کے6 فوجی جوان شہید ، 4 دہشتگرد جنم واصل

اسلام آباد (پی این آئی )جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 6 فوجی جوان شہید جبکہ 4 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان کے علاقے آسمان منزہ میں دہشتگردوں […]

تحریک انصاف کے اہم رہنما جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا گیا

کراچی(پی این آئی )انسداد دہشتگردی کی عدالت نے پی ٹی آئی کے سابق رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر کو جسمانی ریمانڈ پرپولیس کے حوالے کردیا۔ پولیس نے پی ٹی آئی کے سابق رکن سندھ اسمبلی کو انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش کیا جہاں دوران […]

close