اسلا م آباد(پی این آئی)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل لطیف کھوسہ اسلام آباد ہائیکورٹ کی لفٹ میں پھنس گئے۔ عمران خان کے وکیل لطیف کھوسہ کیس کی سماعت کے بعد جب واپس روانہ ہوئے تو وہ لفٹ میں پھنس گئے جس کے […]
کراچی (پی این آئی)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں ہوشربا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں 88 پیسے اضافہ ہواہے جس کے بعد ڈالر 301.10 روپے کی […]
اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل لطیف کھوسہ ہائیکورٹ کی لفٹ میں پھنس گئے۔ بار بار کال کر رہے انتظامیہ کو لیکن آدھے گھنٹے سے ہماری طرف کو ئی نہیں آرہا.سانس بند ہو رہا. — Naeem Haider Panjutha (@NaeemPanjuthaa) August 25, 2023 […]
اسلام آباد(پی این آئی) پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان اور ان کے نائب شاہ محمود قریشی کیخلاف آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت سائفر کیس میں ٹرائل آئندہ دو ہفتوں کے دوران شروع ہونے کا امکان ہے۔ سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف […]
لاہور(پی این آئی) نگران وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیر برائے قانون اور سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد نے کہا ہےکہ الیکشن ایکٹ کے تحت انتخابات کی تاریخ میں صدر مملکت کا کوئی کردار نہیں اور الیکشن کمیشن کا مضبوط مؤقف یہی ہے کہ صدر مملکت […]
کراچی (پی این آئی) اسٹیٹ بینک نے ایک اور نیا سکہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے مرکزی بینک نے رواں ماہ کے دوران دوسرا یادگاری سکہ جاری کر دیا۔ مرکزی بینک کی جانب سے پاک امریکہ سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نواز شریف اپنی حکومت میں واپس آتے تو بہتر ہوتا تا کہ کوئی انگلی بھی نا اٹھا سکتا۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف جب بھی ملک واپس آئیں، انہیں سرنڈر […]
لاہور(پی این آئی) ریلوے ہیڈکوارٹر کے افسروں کی سنی گئی،ہیڈکوارٹر افسروں کو ہفتہ وار 2چھٹیاں دے دی گئیں۔ وزارت ریلوے نےریلوے ہیڈکوارٹرکا نیا ٹائم ٹیبل جاری کردیا،ریلوے ہیڈکوارٹر سوموار سے جمعہ تک دفاتر کھلیں گے،صبح ساڑھے7بجے سے دوپہر ساڑھے3بجے تک دفتری اوقات کار ہونگے۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی) محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ کے روز خطۂ پوٹھوہار ، اسلام آباد،بالائی/وسطی پنجاب، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں تیز ہواؤں ، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع۔اس دوران خطۂ پوٹھوہار ، اسلام آباد، خیبر پختونخوا، کشمیر […]
کولمبو(پی این آئی) پاکستان نے دوسری ون ڈے میچ میں افغانستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دی اور ون ڈے ریکنگ میں پہلے نمبر پر آگیا تاہم ابھی آئی سی سی کی جانب سے ون ڈے رینکنگ کو اپ ڈیٹ کیا جانا باقی […]
اسلام آباد(پی این آئی) گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے پھر بُری خبر آگئی۔۔ پاکستان میں ٹویوٹا گاڑیاں بنانیوالے انڈس موٹرز نے اپنا پیداواری پلانٹ 25 اگست 2023ء سے 6 ستمبر 2023ء تک عارضی طور پر بندکرنے کا اعلان کیا ہے۔ ٹویوٹا انڈس موٹرز پاکستان نے اس […]