لندن (پی این آئی) مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کی واپسی کی فائنل تاریخ طے ہو گئی۔ شریف فیملی کا لندن میں اجلاس ہوا جس کے دوران نوازشریف کی واپسی کیلئے 15 اکتوبر کی تاریخ پر اتفاق کر لیا گیا۔ شہباز شریف نے مشورہ […]
اسلام آباد ( پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے وکیل اور سینئر قانون دان لطیف کھوسہ نے وکلاء تحریک شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کی لفٹ […]
اسلام آباد (پی این آئی) عمران خان سزا معطلی کیس،اسلام آباد نے قرار دیا ہے کہ ٹرائل کورٹ نے جو کیا غلط کیا،ہم وہ کام نہیں کرنا چاہتے جو ٹرائل کورٹ نے کیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں توشہ خانہ کیس میں چیئرمین […]
اسلام آباد (پی این آئی ) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات ہوئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات ہوئی، امریکی سفارتخانہ نے اس ملاقات کی تصدیق کی […]
کراچی (پی این آئی) بڑے شہر میں خوفناک دھماکہ۔۔ لسبیلہ میں سیوریج لائن میں دھماکہ ہو گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لسبیلہ چوک میں ہوٹل کے قریب سیوریج میں گیس بھرنے سے دھماکہ ہوا۔ ریسکیو حکام کے مطابق گیس دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد […]
لاہور (پی این آئی) گندم کی قیمت بھی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، اوپن مارکیٹ میں فی من گندم کی قیمت 5 ہزار روپے کی سطح بھی عبور کر گئی، آٹا مزید مہنگا ہونے کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق شہر لاہور کی اوپن مارکیٹ […]
اسلام آباد(پی این آئی)آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے سائفر کیس میں شاہ محمود قریشی کے جسمانی ریمانڈ پر محفوظ فیصلہ سنا دیا، عدالت نے شاہ محمود قریشی کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 3روز کی توسیع کردی۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت میں […]
اسلا م آباد(پی این آئی)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل لطیف کھوسہ اسلام آباد ہائیکورٹ کی لفٹ میں پھنس گئے۔ عمران خان کے وکیل لطیف کھوسہ کیس کی سماعت کے بعد جب واپس روانہ ہوئے تو وہ لفٹ میں پھنس گئے جس کے […]
کراچی (پی این آئی)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں ہوشربا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں 88 پیسے اضافہ ہواہے جس کے بعد ڈالر 301.10 روپے کی […]
اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل لطیف کھوسہ ہائیکورٹ کی لفٹ میں پھنس گئے۔ بار بار کال کر رہے انتظامیہ کو لیکن آدھے گھنٹے سے ہماری طرف کو ئی نہیں آرہا.سانس بند ہو رہا. — Naeem Haider Panjutha (@NaeemPanjuthaa) August 25, 2023 […]
اسلام آباد(پی این آئی) پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان اور ان کے نائب شاہ محمود قریشی کیخلاف آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت سائفر کیس میں ٹرائل آئندہ دو ہفتوں کے دوران شروع ہونے کا امکان ہے۔ سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف […]