انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مزید کتنا مہنگا ہوگیا؟ نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی (پی این آئی)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں ہوشربا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں 88 پیسے اضافہ ہواہے جس کے بعد ڈالر 301.10 روپے کی سطح پر پہنچ گیاہے ۔

close