اسلام آباد(پی این آئی)سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی عمران خان سے گزشتہ ملاقات تقریب ایک گھنٹہ سے زائد جاری رہی جس میں ”بشریٰ بی بی نے عمران خان سے ایک مخصوص مسئلے پر بات چیت کی جو کہ غیر ملکی دوست کے بیرون […]
اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی تین سال قید کی سزا اور جرمانے کو معطل کر دیا ہے لیکن ان کو سائفر کیس میں گرفتاری کی وجہ سےآزادی نہ مل سکی، نجی ٹی وی […]
گوجرانوالہ (پی این آئی) گیپگو افسران نے فری یونٹس ختم کرنے کا فیصلہ واپس نہ لینے پر بجلی بند کرنے کی دھمکی دیدی۔ گیپگو افسران نے فری یونٹس ختم کرنے کے حکومتی فیصلے کیخلاف احتجاج کیا اور شدید نعرے بازی کی،مظاہرین کا کہناتھا کہ حکومت […]
اسلام آباد (پی این آئی)بھارتی کرکٹر روی چندرن ایشون نے ایشیاکپ 2023 جیتنے کیلئے ہندوستان اور پاکستان کو مضبوط دعویدار قرار دیدیا۔اپنے یوٹیوب چینل پر بات کرتے ہوئے بھارتی آف اسپنر روی چندرن ایشون نے کہا کہ گرین شرٹس کی ایونٹ میں کامیابی کا انحصار […]
اسلام آباد (پی این آئی )ملک میں چینی درآمد کرنے کے باعث چینی کی قیمتیں مزید بڑھنےکا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان نے برازیل میں پاکستانی کمرشل اتاشی کو ایک لاکھ میٹرک ٹن چینی درآمد کرنے کیلئے خط […]
اسلام آباد (پی این آئی )ایڈووکیٹ ایمان مزاری کی اپنے خلاف درج مقدمات کی تفصیل فراہمی کی درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہوئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایمان مزاری کو گرفتار کرکے اسلام آباد سے باہر نہ لے جانے کا حکم […]
لاہور (پی این آئی) لاہور ہائیکورٹ میں بجلی بلوں میں ہوشربا اضافے اور ٹیکسز کی وصولی کے خلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا۔شہری محمد لطیف کی جانب سے دائر کی گئی درخواست پر لاہور ہائیکورت کے جج جسٹس شمس […]
اسلام آباد(پی این آئی )مہنگائی کے مارے عوام پر ایک بار پھر پٹرول بم گرانے کی تیاریاں جاری ہیں، روپے کی قدر میں کمی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکم ستمبر سے اضافے کا امکان ہے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق پٹرول کی قیمتوں میں 10 […]
اسلام آباد (پی این آئی)ٹریڈنگ اکنامکس کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان نائیجیریا اور لاوس کو پیچھے چھوڑ کر مہنگائی سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں 18 ویں نمبر پر آگیا ہے۔پاکستان ایشیا میں چھلانگ لگا کر چوتھے نمبر پر آگیا ہے جہاں […]
میانوالی /راولپنڈی(پی این آئی)میانوالی میں باپ کی فائرنگ سے زخمی ہونے والی ڈاکٹر سدرہ نیازی انتقال کر گئیں۔اہلِ خانہ نے ڈاکٹر سدرہ نیازی کے انتقال کی تصدیق کی ہے جو راولپنڈی کے ہسپتال میں زیرِ علاج تھیں۔ڈاکٹر سدرہ نیازی کے بھائی کی مدعیت میں والد […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین سائفر کیس میں اپنے ریمانڈ سے متعلق لاعلم ہیں۔ذرائع کے مطابق سائفر کیس پر پی ٹی آئی قانونی ٹیم کا رات گئے اجلاس ہوا جو 4 گھنٹے تک جاری رہا۔پی ٹی آئی قانونی ٹیم حیران ہے […]