ڈالر کی قیمت میں اضافہ، روپے کی بے قدری کا نیا ریکارڈ بن گیا

اسلام آباد (پی این آئی)امریکی ڈالر کی مسلسل قیمت میں اضافے کے بعد پاکستانی روپیہ کے مقابلے میں روپے کی بے قدری کا نیا ریکارڈ بن گیا۔ کرنسی ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں مزید 80 پیسے کا اضافے کے بعد […]

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان، اوگرا نے سمری حکومت کو بھجوا دی

اسلام آباد(پی این آئی)یکم سے 15 ستمبر تک پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق اووگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 15 روپے لٹر تک بڑھانے کی سمری حکومت کو ارسال کر دی ہے۔ ذرائع […]

ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید گرمی لیکن وہ چند علاقے جہاں بارشوں کا امکان ہے، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) محکمہ موسمیات کے مطابق کشمیراور گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔ صوبہ خیبرپختونخوا کےبیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ تاہم دیر اور کوہستان میں چند مقامات پرتیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہو […]

عمران خان کی جان کو خطرہ، سابق وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے تہلکہ خیز انکشافات

لاہور (پی این آئی) سابق وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو سیکیورٹی تھریٹ ہے۔ انہوں نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو سیکیورٹی تھریٹ ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کی سیکیورٹی کیلئے کوئی انتظام کیا گیا […]

چیف الیکشن کمشنر نے الیکشن شیڈول اعلان کرنے کا عندیہ دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کا کہنا ہے کہ ممکن ہے آئندہ چند روزمیں الیکشن شیڈول کا اعلان کر دیا جائے۔گزشتہ روز چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ سے اے این پی، بی اے پی اور بی این پی کے وفود […]

سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے چینی کی قیمتوں میں اضافے کی ذمہ داری کس پر ڈال دی؟

اسلام آباد (پی این آئی) اسحاق ڈار نے ملک میں چینی کی قیمت میں اضافے کی وجہ ناقص گورننس کو قرار دے دیا۔ سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ملک میں چینی کے ذخائر سے متعلق فالس الارم کی کوئی ضرورت نہیں، […]

نگران وزیر خزانہ شمشاد اخترکا مستعفی ہونے کی خبروں پر ردِعمل آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر کی جانب سے ان کے مستعفی ہونے کی خبروں کی تردید سامنے آگئی۔ نگران وزیر خزانہ شمشاد نے ایک ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ آج سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں بریفنگ کے دوران […]

ایکساتھ 3چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا

کراچی (پی این آئی) ایک ساتھ 3 تعطیلات کا اعلان، صوبہ سندھ میں یکم ستمبر کو عام تعطیل کا اعلان، ہفتہ اور اتوار کی ہفتہ وار تعطیلات کے باعث ملازمین اور طلباء ایک ساتھ 3 تعطیلات سے مستفید ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت […]

400 یونٹ بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو ریلیف دینے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے 400 یونٹ استعمال کرنے والے صارفین کو ریلیف دینے کا فیصلہ کرلیا ہے، جس کے تحت 400 یونٹ تک بجلی بل آئندہ 6 ماہ کی اقساط میں وصول کئے جائیں گے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق نگران وزیراعظم […]

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے اچھی خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے اچھی خبر آگئی۔۔ لاہور ٹریفک پولیس نے ڈرائیونگ لائسنس کے اجراء کے سلسلے میں لاہور سمیت پنجاب بھر کے شہریوں کو سہولت فراہم کرتے ہوئے ای لائسنس جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بتایا گیا ہے […]

نگران وزیرخزانہ کا بھی مستعفی ہونے کا امکان، وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) نگران وزیر خزانہ کا مستعفی ہونے کا امکان، شمشاد اختر کے مطابق معاشی حالات اندازوں سے بھی زیادہ بدتر ہیں، سوچ رہی ہوں وزیر خزانہ کا عہدہ قبول ہی کیوں کیا۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر خان […]

close