لاہور (پی این آئی) مہنگائی کے بوجھ تلے دب جانے والے پاکستانیوں کیلئے ایک اور بری خبر، عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں، برطانوی خام تیل کی قیمت ساڑھے 85 ڈالرز فی بیرل کی سطح سے بھی اوپر چلی گئی۔ تفصیلات کے […]
ملتان(پی این آئی)کپتان قومی کرکٹ ٹیم بابر اعظم نے جنوبی افریقہ کے کرکٹ سٹار ہاشم آملہ کا ریکارڈ توڑ دیا۔نیپال کے خلاف سنچری بنا کر بابر اعظم نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا۔ انہوں نے سب سے کم اننگز کھیل کر 19 سنچریوں کا […]
تالاہاسی (پی این آئی)سمندری طوفان ایڈالیا امریکی ریاست فلوریڈا کے ساحل سے ٹکرا گیا، 3 ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق طوفان 125 میل فی گھنٹہ رفتار کی ہواؤں کے ساتھ مغربی ساحلوں سے ٹکرایا۔ زیر اثر علاقوں میں موسلا […]
اسلام آباد (پی این آئی)ایشیائی ترقیاتی بینک نے سیلاب کے دوران پاکستان کو دی جانے والی امداد کے اعداد و شمار جاری کردیے۔ اے ڈی بی کےمطابق ایک سال قبل ایک تہائی پاکستان تباہ کن سیلاب سے متاثر ہوا، ایک تہائی پاکستان سیلاب میں ڈوبا […]
ملتان (پی این آئی) ایشیاء کپ کے افتتاحی میچ میں پاکستان نے نیپال کو 238 رنز سے شکست دیدی ہے۔ ملتان میں کھیلے جا رہے ایشیاء کپ ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا […]
ملتان (پی این آئی) آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے قومی سکواڈ فائنل کرنے کے اہم ٹاسک کیلئے سلیکشن کمیٹی کا ملتان میں اہم اجلاس ہوا، فیصلہ کیا گیا کہ عالمی مقابلے کیلئے ممکنہ سکواڈ کا اعلان 5 ستمبر سے پہلے کیا جائے گا۔ […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے اشٹامپ ڈیوٹی میں 2سے 10گنا اضافہ کردیا، بیان حلفی، معاہدوں، طلاق، پاور آف اٹارنی، کرایہ داری سمیت دیگر کیلئے اشٹامپ ڈیوٹی بڑھا دی، اشٹامپ ڈیوٹی کی مد میں سالانہ 4 ارب 21کروڑ روپے عوام کی جیبوں سے مزید […]
اسلام آباد (پی این آئی) سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے رواں سام ستمبر میں دورہ پاکستان کا امکان ہے۔ محمد بن سلمان کے ستمبر کے دوسرے ہفتے میں پاکستان آمد کا امکان ہے پہلے مرحلے میں وہ پاکستان کا دورہ کریں گے اور […]
اسلام آباد(پی این آئی) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں سی پی پی اے کی سماعت مکمل کر لی گئی جس کا فیصلہ بعد میں جاری کیا جائے گا۔ سی پی پی اے کی جانب سے پیش کردہ اعدادوشمار پر اتھارٹی مطمئن نہ ہو […]
اٹک (پی این آئی) سائفر کیس میں چیئرمین تحریک انصاف کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کر دی گئی۔چیئرمین پی ٹی آئی کو عدالت میں پیش کیا گیا اور حاضری لگائی گئی۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات نے سماعت کی۔ […]
کراچی(پی این آئی) کراچی کی تمام تاجر تنظیموں نے یکم ستمبر کو شٹرڈاؤن ہڑتال کا فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق الیکٹرانک ڈیلرز مارکیٹ ایسوسی ایشن کے صدر محمد رضوان نے کہاہے کہ کراچی کی تمام تاجر تنظیمیں یکم ستمبر(جمعہ)کو ہڑتال کریں گی۔ اس […]