چوہدری پرویز الٰہی کی اسلام آباد پولیس کی جانب سے گرفتاری کو غیر آئینی قرار دیدیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان بار کونسل نے تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کی اسلام آباد پولیس کی جانب سے گرفتاری کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے قانون کی حکمرانی پر سوالات اٹھا دیئے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان بار […]

عمران خان کا اداروں اور سیاسی جماعتوں سے بات جیت کرنے کا اعلان

اٹک (پی این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان نے اداروں اور سیاسی جماعتوں سے بات چیت کرنے کا اعلان کر دیا۔ عمران خان نے کہا کہ انہیں جیل میں ناجائز ڈالاگیا لیکن اس سب کے باوجود وہ اداروں اور سیاسی […]

پاکستانی فاسٹ باولرز نے ایشیاء کپ کی 38 سالہ تاریخ کا منفرد ترین اعزاز اپنے نام کر لیا

پالی کیلے (پی این آئی) پاکستانی فاسٹ باولرز نے ایشیاء کپ کی 38 سالہ تاریخ کا منفرد ترین اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ہفتے کے روز سری لنکا کے پالی کیلے کرکٹ اسٹیڈم میں کھیلے گئے ایشیاء کپ کے میچ کے دوران […]

پاکستانی ٹیم ایشیا کپ کے سپر 4 مرحلے میں پہنچنے والی پہلی ٹیم بن گئی

پالی کیلے (پی این آئی ) پاکستان ایشیاء کپ 2023 کے سپر 4 مرحلے میں پہنچنے والی پہلی ٹیم بن گئی، پاک بھارت میچ بنا کسی نتیجے کے ختم کر دیے جانے کے باعث دونوں ٹیموں کو 1،1 پوائنٹ دے دیا گیا۔ گروپ مرحلے میں […]

پاک بھارت میچ بارش کی نذر ہوگیا، دونوں ٹیموں کو کتنے پوائنٹس ملیں گے؟

پالی کیلے (پی این آئی) پاکستانی باولرز کا شاندار کم بیک، 50 اوورز مکمل ہونے سے قبل ہی پوری بھارتی ٹیم آوٹ کر دی ، ایشیاء کپ کے تیسرے میچ میں بھارت نے پاکستان کو جیت کیلئے 267 رنز کا ہدف دے دیا۔ کینڈی کے […]

9سال بعد 239مسافروں کو سمیت لاپتہ ہونیوالی ملائیشین ائیرلائنز کی پرواز کا سراغ لگانے کا دعویٰ کر دیا گیا

لندن(پی این آئی) بالآخر 9سال بعدماہرین نے ملائیشین ایئرلائن کی لاپتہ ہونے والی پرواز ایم ایچ 370کا سراغ لگانے کا دعویٰ کر دیا۔ ڈیلی سٹار کے مطابق یہ طیارہ 8مارچ 2014ء کو ملائیشیاء کے دارالحکومت کوالالمپور سے چین کے دارالحکومت بیجنگ کے لیے روانہ ہوا […]

عون عباسی بپی کا کل پارٹی چھوڑنے کا اعلان، پی ٹی آئی کور کمیٹی نے کچھ اور ہی کہہ دیا

لاہور، اسلام آباد (پی این آئی) یکم ستمبر کو پاکستان تحریک انصاف جنوبی پنجاب کے صدر اور سینیٹر عون عباس بپی نے پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کیا تھا اور اب اس سلسلے میں پی ٹی آئی کی کور کمیٹی کا ردعمل بھی آگیا۔ پی […]

خوفناک ٹریفک حادثے میں متعدد ہلاکتیں، انتہائی افسوسناک خبر آگئی

بغداد (پی این آئی)عراق میں ہونے والے ٹریفک حادثے میں ایرانی زائرین سمیت 18افراد ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق افسوس ناک واقعہ عراق کے شمالی صوبے صلاح الدین میں دو شہروں کو ملانے والی مصروف سڑک پر پیش آیا۔ ریسکیو ٹیمیں اور ایمبولینس […]

پی ٹی آئی رہنما کو نامعلوم افراد اپنے ساتھ لے گئے، تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری کا تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور (پی این آئی) تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری عمر ایوب نے دعوٰی کیا ہے کہ پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے صداقت عباسی کو اسلام آباد سے نامعلوم افراد اپنے ساتھ لے گئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹویٹر) پر […]

close