لاہور (پی این آئی) رضائیاں، سویٹر باہر نکالنے کی تیاریاں کریں، سردیوں کی آمد کا ممکنہ وقت بتا دیا گیا، بارشوں کے 2 اسپیل کے بعد سردی کا باقاعدہ آغاز ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق رواں ماہ کے وسط سے بارشوں کے پے درپے […]
کراچی (پی این آئی) نگران وزیر صنعت و تجارت گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ یکم اکتوبر سے پیٹرول کی قیمت میں کمی آجائے گی۔ شہرقائد میں کاروباری برادری سے ملاقات کے بعد گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ میڈیا سے […]
لاہور (پی این آئی) ملک کے نامور صحافیوں نے حسان خان نیازی اور دیگر افراد کے خلاف جبری گمشدگی اور انسانی حقوق کی دیگر سنگین خلاف ورزیوں کے حوالے سے فوری اپیل کردی۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے نام خط […]
لاہور(پی این آئی) سینئر لیگی رہنما ملک احمد خان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ نیب کا قانون پاکستان کیلئے تباہی کا باعث ہے، نیب اور پاکستان ایک ساتھ نہیں چل سکتے۔ ملک احمد خان نے کہا ہے کہ آصف زرداری کا یہ مؤقف […]
اسلام آباد (پی این آئی ) عالمی بینک نے پاکستان میں بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی بدانتظامی کو نقصانات کی بڑی وجہ قرار دے دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد میں ’روشن مستقبل‘ کے عنوان سے سیمینار میں خطاب کرتے ہوئے […]
اسلام آباد (پی این آئی) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا رن وے عارضی طور پر بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے سی اے اے حکام کا کہنا ہے کہ مین رن وے نمبر 28 ایل […]
اسلام آ باد (پی این آئی ) سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات محمد علی درانی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی موجودہ قیادت ٹکراؤ نہیں، مصالحت چاہتی ہے۔ محمد علی نے کہا کہ میری ملاقاتوں کا ایجنڈا وہی ہے جو […]
کراچی(پی این آئی)تحریک انصاف کے سابق رہنما فیصل واوڈا نے کہا کہ21 اکتوبر کا دن نوازشریف کیلئے اچھا نہیں ہوگا،18سیاسی لیڈران کوکیفرکردارتک پہنچائےبغیرملک ترقی نہیں کرسکتا،ارشد شریف قتل کیس کھلے گا،75سال میں نئے چیف جسٹس اورآرمی چیف نےاُمید کی کرن دی ہے۔ […]
لندن/لاہور(پی این آئی) لندن میں ہونے والی لیگی قیادت کی بڑی بیٹھک کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی، نواز شریف نے ایک مرتبہ پھر اپنے سیاسی بیانئے پر نظر ثانی سے انکار کر دیا۔ مسلم لیگ (ن) میں پہلی مرتبہ مصالحانہ کے […]
لاہور (پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف نے تحریک انصاف اور چیئرمین کے بغیر منصفانہ انتخابات کے حوالے سے نگران وزیراعظم کے بیان پر شدید رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ نگران وزیراعظم کا بیان آئین و جمہوریت اور ملکی مفادات کے حوالے […]
نیو یارک ( پی این آئی ) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ عمران خان اور ان کے اسیر ساتھیوں کے بغیر بھی عام انتخابات ہو سکتے ہیں۔ نیویارک کے دوران غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے دیئے گئے انٹرویو میں […]