روپیہ تگڑا، ڈالر مزید سستا ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی) روپے کی قدر میں مسلسل اضافہ ،انٹر بینک میں امریکی ڈالر مزید 76پیسے سستا ہوگیا۔ انٹر بینک میں ڈالر 291.76 روپے سے گر 291 روپے تک گرگیا،انٹر بینک میں ڈالر 307.10 روپے کی بلند سطح سے اب تک 16.10 روپے […]

تیز ہوائیں اور بارشیں کب تک جاری رہیں گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) پیر کے روزموسم کی صورتحال کے متعلق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پنجاب ،خطۂ پوٹھوہار،اسلام آباد، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اورکشمیر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، جبکہ شما ل مشرقی پنجاب میں […]

غیرشرعی نکاح کیس، عمران خان کو عدالت میں پیش کیا جائیگا یا نہیں؟ سپرٹنڈنٹ اٹک جیل نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد کی عدالت میں غیرشرعی نکاح کیس میں چیرمین پی ٹی آئی عمران خان کی عدالت پیشی کے معاملہ میں اہم خبر آ گئی۔ اٹک جیل کے سپرنٹنڈنٹ آج صبح چیرمین پی ٹی آئی کو عدالت پیش نہیں کریں […]

وطن واپسی پر جیل جانے کا خدشہ، نواز شریف کی قانونی ٹیم حرکت میں آگئی

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ نون کے قائد نوازشریف کی گرفتاری کےخدشہ کے پیش نظر مسلم لیگ نون کی قانونی ٹیم نے حکمت عملی تیار کرلی۔ نوازشریف کی واپسی سے ہفتہ قبل نواز شریف کے وکلا ان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست دائر کریں […]

ن لیگی رہنما نے عمران خان کے طویل عرصے تک جیل سے باہر نہ آنے کی پیشنگوئی کر دی

گوجرانوالہ (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطا اللّٰہ تارڑ کا کہنا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کئی سال جیل سے باہر نہیں آئیں گے۔ گوجرانوالہ میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ گوجرانوالہ کی […]

محمد آصف کے بابراعظم سے متعلق بیانات پر بابراعظم کے والد نے ساری حقیقت کھل کر بتا دی

اسلام آباد(پی این آئی)سابق فاسٹ باولر اور کرکٹر محمد آ صف کی جانب سے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم پر کی جانے والی تنقید کے بعد والد اعظم صدیقی کا ردعمل آگیا۔     سوشل میڈیا پر دیے گئے بیان میں محمد آصف نے […]

پاکستان میں مقیم افغان شہریوں کی تعداد کہاں تک پہنچ گئی؟ اعدادوشمار جاری

اسلام آباد (پی این آئی پاکستان بدستور پناہ گزینوں کی میزبانی کرنے والے دنیا کے سب سے بڑے ممالک میں سے ایک ہے جس وجہ سے ملک میں رہائش پذیر افغان شہریوں کی تعداد 37 لاکھ تک پہنچ گئی۔     پاکستان میں 40 سال […]

معیشت کو ٹھیک کرنے کیلئے کیا کرنا ہوگا؟ سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے مشورہ دیدیا

کراچی (پی این آئی) سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ اشرافیہ سے ٹیکس نہیں لیں گے تو ملک تباہ ہو جائے گا۔     انہوں نے کہا کہ ملک میں 40 فیصد مہنگائی ہے جبکہ مڈل کلاس تباہ ہو کر رہ گئی […]

سرکاری ملازمین ہوشیار۔۔ بُری خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی ) وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کی ای میلز ہیک ہونے کے خدشے کے پیش نظر تمام متعلقہ وزارتوں اور محکموں کو الرٹ جاری کردیا۔       میڈیا رپورٹس کے مطابق ہیکرز کی طرف سے سرکاری ملازمین کی ای […]

پی ڈی ایم اتحاد میں شامل اہم سیاسی جماعت نے سردیوں میں الیکشن نہ کروانے کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) پی ڈی ایم اتحاد میں شامل اہم سیاسی جماعت نے سردیوں میں الیکشن نہ کروانے کا مطالبہ کر دیا۔۔ جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے مرکزی جنرل سیکرٹری مولانا عبد الغفور حیدری کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کے ضابطوں […]

اسرائیل کی سعودی عرب سے تعلقات قائم کرنے کی کوششوں پر ایرانی صدر کا ردِعمل آگیا

تہران (پی این آئی) اسرائیل کی سعودی عرب سے تعلقات قائم کرنے کی کوششوں پر ایرانی صدر کا ردِعمل آگیا۔۔ کےصدر ابراہیم رئیسی کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے عرب ممالک سے تعلقات کا معاہدہ ناکام ہوجائے گا۔       امریکی چینل کو انٹرویو […]

close