اسلام آباد (پی این آئی) سینیٹ کمیٹی برائے دفاع کے سربراہ اور ن لیگ کے رہنما مشاہد حسین نے کہا کہ مجھے لگتا ہے عمران خان سے ’مدر آف آل ڈیلز ‘ ہو گی۔ اب قیدی نمبر 804 پکڑائی نہیں دے رہا، سنبھالا نہیں جا […]
گجرات (پی این آئی) مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ چوہدری پرویز الٰہی پر کبھی تنقید نہیں کی،کبھی پردے میں تقریر نہیں کی اور اب بھی نہیں کروں گا۔گجرات میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری شجاعت نے کہا […]
لاہور (پی این آئی) ڈالر کی قیمت 6 ہفتوں کی کم ترین سطح پر آگئی، کاروباری ہفتے کے آغاز پر ڈالر مزید 2 روپے سستا ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملک کی کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔ […]
کراچی (پی این آئی) منظور وسان نے عمران خان سے متعلق نئی پیش گوئی کر دی۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے سنیئر رہنما منظور وسان نے سیاسی منظر نامے کے حوالے سے نئی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ عام انتخابات سے پہلے […]
کراچی (پی این آئی) سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کمی ریکارڈ کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق غیر قانونی ذخیر اندوزی کیخلاف آپریشن کے بعد سونے کی قیمتوں کو بھی ریورس گیئرلگ گیا ہے آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 9 ہزار […]
ریاض (پی این آئی)سعودی عرب کے کئی فرمانرواؤں کے ساتھ بطور مترجم خدمات انجام دینے والے منصور الخریجی 88 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔العربیہ اردو کے مطابق الخریجی شام کے قصبے القریتین میں 1935 میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد کا کم عمری […]
اسلام آباد (پی این آئی) ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) نے عمران خان اور تحریک انصاف کے گرفتار کارکنوں سے متعلق نگران وزیر اعظم کے بیان پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ HRCP takes strong exception to Prime Minister Anwaarul Haq […]
لندن (پی این آئی)سابق وزیراعظم شہباز شریف نے لیگی قائد نواز شریف سے ملاقات کےلیے لندن آنے والے پارٹی رہنماؤں کو پروگرام کینسل کرنے کا کہہ دیا۔میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ نواز شریف کی 21 اکتوبر کو وطن واپسی کا پروگرام فائنل […]
لاہور( پی این آئی) سیالکوٹ پولیس نے آج صبح دعویٰ کیا کہ معروف صحافی اور ٹی وی اینکر عمران ریاض خان محفوظ طریقے سے اپنے گھر پہنچ گئے ہیں۔عمران ریاض گزشتہ چار ماہ سے بھی زائد عرصے سے لاپتہ تھے اور ان کی بازیابی کے […]
راولپنڈی (پی این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا، اسلام آباد ہائیکورٹ نے ان کی اٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی کا حکم دیا تھا۔ عمران خان کی منتقلی کی خبر ان کے وکیل نعیم […]
سکھر (پی این آئی) سکھر میں بس ٹرمینل کے قریب ایل پی جی کی دکان پر سلنڈر پھٹنے کے نتیجے میں جاں بحق افراد کی تعداد 6 ہوگئی ۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق 4 روز قبل ہونے والے سلنڈر دھماکے کے دواور […]