عثمان ڈار 9 مئی واقعات پر آج تک کیوں خاموش تھے؟ شعیب شاہین کا عثمان ڈار کے تحریک انصاف چھوڑنے پر تبصرہ

اسلام آباد (پی این آئی)تحریک انصاف کے رہنما شعیب شاہین ایڈووکیٹ نے عثمان ڈار کے پی ٹی آئی اور سیاست چھوڑنے کے اعلان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ عثمان ڈار 9 مئی واقعات پر آج تک کیوں خاموش تھے؟ ۔ایک بیان میں شعیب شاہین […]

بھارتی کپتان روہت شرما صحافی کے سوال پر گڑ بڑا گئے

نئی دہلی (پی این آئی)آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ سے قبل تقریب میں بھارتی کپتان روہت شرما صحافی کے سوال پر گڑ بڑا گئے۔پریس کانفرنس کے موقع پر صحافی کی جانب سے سوال پوچھا گیا کہ پچھلے ورلڈ کپ میں انگلینڈ کو جس طرح کامیاب […]

رانگ پارکنگ پر پانچ ہزار روپے جرمانہ کرنے والوں کو کتنا بڑا جرمانہ ہو گا؟ تفصیلات سامنے آگئیں

لاہور(پی این آئی) ہائیکورٹ نے شہر میں غلط جگہ گاڑیاں پارک کرنے والوں کو پانچ ہزار روپے جرمانہ کرنے کا حکم دے دیا۔ اسموگ کے تدارک کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت کے دوران عدالت نے گھروں میں گاڑیاں دھونے والوں کو تین ہزار روپے […]

تیل سستا ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی)عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی کا رجحان جاری ہے، قیمت ساڑھے 5 فیصد سے زائد گر گئی۔ برطانوی برینٹ آئل کی قیمت کم ہو کر 85 ڈالر 81 سینٹ فی بیرل ، جبکہ ڈبلیو ٹی آئی کی […]

ورلڈکپ2023 ، نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے مابین ٹاس ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی)انٹرنینشل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ون ڈے ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ نے دفاعی چیمپیئنز انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا۔ بھارت کی میزبانی میں کھیلے جانے والے ورلڈکپ کے 13 ویں ایڈیشن کا پہلا […]

موسم سرما میں صرف کتنے گھنٹے گیس دستیاب ہوگی؟ اعلان کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) سردیوں میں گھریلو صارفین کیلئے گیس کی 18 گھنٹے لوڈ شیڈنگ کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیر توانائی محمد علی نے کہا ہے کہ سردیوں میں 24گھنٹے گھروں میں گیس نہیں دے سکتے،اس بار صرف 6گھنٹے گیس ملے گی۔ نگراں […]

پی ٹی آئی رہنما اڈیالہ جیل سے رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار

اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی رہنما اجمل صابر کو اڈیالہ جیل سے رہائی کے فوری بعد دوبارہ گرفتار کر لیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تھانہ صدر بیرونی پولیس نے اجمل صابر کو گرفتار کیا، پولیس اہلکار پی ٹی آئی رہنما کو […]

بارش ہوگی یا نہیں؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز اسلام آباد میں موسم خشک رہے گا۔ خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا۔ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا ۔پنجاب کے جنوبی اضلاع میں دن کے اوقات میں موسم […]

سیاست عثمان ڈار نے چھوڑی ہے، اس کی ماں نے نہیں، عمران خان کے ساتھ کھڑی ہوں، عثمان ڈار کی والدہ کا ویڈیو پیغام جاری

سیالکوٹ (پی این آئی) عثمان ڈار کی والدہ نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ سیاست عثمان ڈار نے چھوڑی ہے، اس کی ماں نے نہیں، عمران خان کے ساتھ کھڑی ہوں۔ ماں جی آپ کو سلام!! pic.twitter.com/g5HC3ckxpw — Moonis Elahi (@MoonisElahi6) October 4, […]