اسلام آباد(پی این آئی)ملک بھر کے پاسپورٹ آفسز کے سسٹم میں فنی خرابی کے باعث شہریوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔ ذرائع کے مطابق نادرا کے پاسپورٹ دفاتر سے منسلک سسٹم میں فنی خرابی ہوئی، جس کے باعث پاسپورٹ کیلئے درخواست گزاروں کے کوائف […]
حیدرآباد(پی این آئی) پاک آسٹریلیا وارم اپ میچ میں فیلڈنگ کے دوران گیند کو نئے اسٹائل سے روک کر حسن علی نے سب کو حیران کر دیا۔ بھارت کے شہر حیدرآباد دکن کے راجیو گاندھی اسٹیڈیم میں آسٹریلیا کے خلاف وارم اپ میچ کے دوران […]
اسلام آباد(پی این آئی)سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو وطن واپس نہ آنے کا مشورہ دیدیا۔ سابق وزیر فیصل واوڈا نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ (ن) لیگ کا سافٹ ویئر اپڈیٹ ہوگیا ہے، نوازشریف کو […]
اسلام آباد(پی این آئی)ڈالر مافیا کیخلاف کریک ڈائون کے بعد مسلسل 21 ویں روز ڈالر کی گراوٹ کا سلسلہ جاری رہا، روپے کی قدرمزید مستحکم ہو گئی۔ بدھ کو کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے 2 پیسے سستا ہو گیا، جس […]
اسلام آباد(پی این آئی) آج رات ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا، چترال اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز اسلام آباد میں موسم […]
لاہور(پی این آئی)معاشی حالات کی ماری عوام کو مہنگائی کا ایک اور تحفہ، سوزوکی کمپنی نے موٹرسایئکلز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے اضافہ کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق سوزوکی کمپنی نے موٹرسایئکلز کی قیمتوں میں 17 سے 18 ہزار روپے کا […]
لندن(پی این آئی)لندن میں نواز شریف اور شاہد خاقان عباسی کی اچانک ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ دونوں رہنماوں کے درمیان تنہائی میں ملاقات ہوئی ہی نہیں، شاہد خاقان عباسی نے میاں نواز شریف کو پاکستان واپسی سے روکنے کی کوشش کی لیکن […]
اسلام آباد (پی این آئی) صدر سپریم کورٹ بار عابد زبیری نے کہا ہے کہ جس کیس میں سزا سنائی جاچکی ہو، حفاظتی ضمانت نہیں ملتی۔ جبکہ وائس چیئرمین پاکستان بار کونسل ہارون رشید نے اپنے بیان کہا ہے کہ نوازشریف کا حق ہے عدالت […]
پشاور (پی این آئی)چیف جسٹس پشاورہائیکورٹ نے تھری ایم پی او کے تحت گرفتار پی ٹی آئی کے رہنما عرفان سلیم کو رہا کرنے کا حکم دیتے ہوئے خیبرپختونخوا کے چیف سیکرٹری اور آئی جی پولیس کو طلب کرلیا۔ جسٹس ابراہیم نے ریمارکس دیے کہ […]
اسلام آباد (پی این آئی)محکمہ موسمیات نے موسم سرما میں معمولی سے زیادہ بارشوں کی پیش گوئی کردی ہے۔ محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ موسم سرما میں معمول سے زیادہ بارشیں ہوسکتی ہیں، ملک بھر میں درجہ حرارت معمول سے زیادہ رہنے کا امکان […]
لاہور (پی این آئی) ورلڈکپ کے کسی بھی میچ میں محمد رضوان کے متبادل وکٹ کیپر کا فیصلہ کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ورلڈکپ کے دوران کسی میچ میں رضوان کی عدم شرکت کی صورت میں سینئر بلے باز وکٹ کیپنگ کے فرائض انجام […]