ورلڈکپ2023 ، نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے مابین ٹاس ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی)انٹرنینشل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ون ڈے ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ نے دفاعی چیمپیئنز انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا۔ بھارت کی میزبانی میں کھیلے جانے والے ورلڈکپ کے 13 ویں ایڈیشن کا پہلا […]

موسم سرما میں صرف کتنے گھنٹے گیس دستیاب ہوگی؟ اعلان کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) سردیوں میں گھریلو صارفین کیلئے گیس کی 18 گھنٹے لوڈ شیڈنگ کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیر توانائی محمد علی نے کہا ہے کہ سردیوں میں 24گھنٹے گھروں میں گیس نہیں دے سکتے،اس بار صرف 6گھنٹے گیس ملے گی۔ نگراں […]

پی ٹی آئی رہنما اڈیالہ جیل سے رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار

اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی رہنما اجمل صابر کو اڈیالہ جیل سے رہائی کے فوری بعد دوبارہ گرفتار کر لیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تھانہ صدر بیرونی پولیس نے اجمل صابر کو گرفتار کیا، پولیس اہلکار پی ٹی آئی رہنما کو […]

بارش ہوگی یا نہیں؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز اسلام آباد میں موسم خشک رہے گا۔ خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا۔ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا ۔پنجاب کے جنوبی اضلاع میں دن کے اوقات میں موسم […]

سیاست عثمان ڈار نے چھوڑی ہے، اس کی ماں نے نہیں، عمران خان کے ساتھ کھڑی ہوں، عثمان ڈار کی والدہ کا ویڈیو پیغام جاری

سیالکوٹ (پی این آئی) عثمان ڈار کی والدہ نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ سیاست عثمان ڈار نے چھوڑی ہے، اس کی ماں نے نہیں، عمران خان کے ساتھ کھڑی ہوں۔ ماں جی آپ کو سلام!! pic.twitter.com/g5HC3ckxpw — Moonis Elahi (@MoonisElahi6) October 4, […]

پی ڈی ایم حکومت کے آخری چند دنوں میں من پسند حلقوں کو کتنے ارب روپے کے فنڈز کا اجرا ہوا؟ تہلکہ خیز تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) پی ڈی ایم حکومت میں من پسند حلقوں کو اربوں روپے کےسرکاری فنڈزکے اجرا کا انکشاف ہوا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ پی ڈی ایم حکومت نےغریب عوام کیلئےاربوں روپےکےمختص فنڈز سیاست کی نذر کر دیے، وفاقی حکومت نے اربوں […]

سائفر کیس، عمران خان اور شاہ محمود قریشی کا اڈیالہ جیل میں آمنا سامنا ہوا تو کیا منظر پیش آیا؟ تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت کے دوران چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی ملاقات ہوئی ہے، اس موقع پرعمران خان اور شاہ محمود قریشی کے درمیان کچھ دیر بات چیت بھی ہوئی۔ میڈیا ذرائع کے […]

پی آئی اے کیلئے ایک اور مشکل کھڑی ہوگئی

لاہور (پی این آئی) پاکستان سٹیٹ آئل (پی ایس او) نے مالی بحران کا شکار قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کو جیٹ فیول دینے سے انکار کر دیا۔پی ایس او کی جانب سے فیول فراہم نہ کرنے کے باعث پی آئی اے کی2پروازیں لاہور […]

close