حافظ آباد(پی این آئی)حافظ آباد میں مسلم لیگ ن کے صدر کے دیرینہ ساتھی کا قتل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق حافظ آباد کے علاقے ٹھٹھہ جاہد حسن والا میں وسیم رزاق نامی نوجوان کو قتل کر دیا گیا، مقتول مسلم لیگ ن حافظ آباد […]
اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد میں وفاقی پولیس کی غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے خلاف کارروائیاں تیز ہو گئیں۔ 1172 افراد کی جانچ پڑتال کا عمل مکمل کر کے 511 غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کو خلاف 69 مقدمات درج کرکے عدالتوں […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان نے مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ نگران وزيراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں بڑھتے ہوئے تشدد سے دل شکستہ ہے، حالیہ واقعات مسئلہ فلسطین کو حل کرنے کی فوری ضرورت پر […]
رحیم یارخان (پی این آئی) سابق سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے قائد کی آمد پر پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو بھی دعوت دیں گے۔ سابق سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے لیگی کنونشن سے […]
غزہ(پی این آئی)امریکا نے فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کی جانب سے حملوں کے خلاف اسرائیل کی حمایت اور دفاعی ضروریات پوری کرنے کا اعلان کردیا۔ آج صبح حماس نے غزہ سے اسرائیل پر زمین، سمندر اور فضا سے حملے کیے جس میں صیہونی فوجیوں سمیت […]
فیصل آباد ( پی این آئی ) مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ کہتے ہیں کہ پارٹی قائد نوازشریف کو ضمانت ملنے کے امکانات روشن نظر آرہے ہیں، عدالت اگر نواز شریف کو گرفتاری کے بعد ضمانت دیتی ہے تو […]
لاہور (پی این آئی )قومی ٹیم کے سابق فاسٹ باولر محمد عامر نے بابراعظم کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ بابر اعظم اور میری محبت بہت گہری ہے، بابر اعظم وکٹ پر رہیں گے تو 300 سے زیادہ رنز ہوں گے، لگتا ہے امام الحق […]
لاہور (پی این آئی) صرف ایک سال میں ملک کے بیرونی قرضوں میں ساڑھے 13 ہزار ارب روپے سے زائد اضافہ ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین اسٹینڈنگ کمیٹی برائے پیٹرولیم و رسورسز اور سیاسی و اقتصادی امور کے ماہر سینیٹر محمد عبدالقادر کی جانب […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء راجہ ریاض نے کہا ہے کہ حلقہ بندیوں پر اعتراضات ہورہے ہیں الیکشن جنوری میں نہیں ہوں گے،الیکشن فروری کے درمیان میں ہوں گے کوئی تاخیر نہیں ہورہی۔ فروری میں الیکشن کیلئے مولانا فضل الرحمان […]
پشاور (پی این آئی) ملک کے کئی علاقے شدید زلزلے سے لرز گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مانسہرہ، بالاکوٹ، کاغان سمیت خیبرپختونخواہ کے کئی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی شہری گھروں سے باہر نکل آئے۔ […]
غزہ(پی این آئی)فلسطین کے علاقے غزہ کی مزاحمتی تنظیم حماس کے جنگجو اسرائیل پر حملوں کے دوران 50 اسرائیلی فوجی اور شہریوں کو یرغمال بنا کر ساتھ لے گئے۔ آج صبح حماس نے غزہ سے اسرائیل پر زمین، سمندر اور فضا سے حملے کیے جس […]