ہرات (پی این آئی ) افغانستان میں زلزلے کے باعث ہونے والی تباہی کے نتیجے میں اموات کی تعداد 2 ہزار سے زائد ہوگئی جب کہ زخمیوں کی تعداد 9 ہزار سے تجاوز کرچکی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق افغان حکومت کے ترجمان نے بتایا […]
لاہور(پی این آئی) معروف گلوکارہ آئمہ بیگ نے انکشاف کیا ہے کہ برطانوی مرد ماڈل کے ساتھ تعلقات کا سکینڈل سامنے آنے کے بعد وہ اس قدر ڈپریشن کا شکار ہوئیں کہ کئی بار انہوں نے خودکشی کی کوشش کی۔ آئمہ بیگ کا کہنا تھا […]
قصور (پی این آئی) قصور میں زمین کے جھگڑے کے دوران زخمی ہونے والے انسپکٹر طارق بشیر چیمہ ہسپتال میں انتقال کر گئے۔ انسپکٹر طارق بشیر چیمہ لاہور کے تھانہ نصیر آباد میں انچارج انویسٹی گیشن تھے، انہیں زمین کے جھگڑے […]
کوئٹہ(پی این آئی)بی اے پی کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات چودھری شبیر اور مرکزی رہنما میر ظفر قمبرانی سیکڑوں ساتھیوں سمیت مسلم لیگ( ن )میں شامل ہوگئے۔ مسلم لیگ( ن) بلوچستان کے زیراہتمام مختلف جماعتوں کے کارکنوں کی پارٹی میں شمولیت کیلئے جلسے کا انعقاد کیا […]
تل ابیب (پی این آئی) اسرائیل کا فلسطینیوں کو 12 گھنٹے میں غزہ خالی کرنے کا الٹی میٹم ۔۔ اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ تمام فلسطینی غزہ کا علاقہ مکمل طور پر خالی کر دیں ورنہ بے رحمانہ بمباری کی جائے گی۔ ترجمان اسرائیلی فوج […]
لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف نے کہا ہے کہ وزیراعظم بننے کے بعد میری پہلی اور آخری ترجیح معیشت کی بحالی ہے۔ سابق وزیراعظم نوازشریف نے برطانیہ اور یورپ کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو معاشی […]
کوئٹہ (پی این آئی ) صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں سڑک کنارے گاڑی کے قریب دھماکے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ورینج کی کوئلہ مائن فیلڈ کے قریب سڑک کنارے گاڑی کے قریب دھماکے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا، […]
لاہور(پی این آئی) ہنڈا سی ڈی 70سی سی پاکستانی مارکیٹ کی مقبول ترین موٹرسائیکل ہے۔ حالیہ مہینوں میں ہنڈا کمپنی کی طرف سے اپنی موٹرسائیکلوں کی قیمت میں ایک سے زائد بار اضافہ کیا گیا ہے۔ جس کے نتیجے میں پاکستانیوں کی اس پسندیدہ موٹرسائیکل […]
اسلام آباد(پی این آئی)کاروباری ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں نمایاں کمی ہوئی۔ انٹر بینک میں ہفتے کے دوران ڈالر کی قیمت میں 5 روپے 5 پیسے کی کمی ہوئی ، جس کے بعد انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت […]
اسلام آباد (پی این آئی)فلسطین کے مرکزی علاقے غزہ سے لائیو کوریج کے دوران اسرائیل کی جانب سے میزائل حملہ کیا گیا، خوفناک دھمکے کی صورت میں اسکرین کے سامنے کھڑی خاتون رپورٹر کی چیخ نکل گئی۔ الجزیرہ کی رپورٹر یمنیٰ السید غزہ سے براہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)ورلڈ بینک نے 50 ہزار روپے سے کم تنخواہ والوں پر ٹیکس لگانے کی سفارش واپس لے لی۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق پسماندہ تنخواہ دار طبقے نے امیر ترین برآمدکنندگان، رئیل اسٹیٹ سیکٹر کو 3 ماہ میں ادا کیے گئے مشترکا […]