الیکشن جنوری میں نہیں بلکہ کب ہونگے ؟ بڑا دعوی سامنے آگیا

مکوآنہ (پی این آئی ) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما راجہ ریاض نے کہا ہے کہ حلقہ بندیوں پر اعتراضات ہورہے ہیں الیکشن جنوری میں نہیں ہوں گے،الیکشن فروری کے درمیان میں ہوں گے کوئی تاخیر نہیں ہورہی، فروری میں الیکشن کیلئے مولانا […]

بابر اعظم کا سوشل میڈیا پر ‘فین پیج’ بنانیوالی 15 سالہ بچی مشہور ہوگئی

نئی دہلی (پی این آئی)بھارت میں ہونے والے آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی 15 سالہ فین علیشا مشہور ہو گئی۔بابر اعظم کو ایکشن میں دیکھنے کے لیے علیشا بھوپال سے حیدرآباد دکن پہنچی، علیشا نے اپنے […]

پاک بھارت میچ کے مزید ٹکٹس کی فروخت کا اعلان

نئی دہلی (پی این آئی)بھارتی کرکٹ بورڈ کی جانب سے پاک بھارت میچ کے مزید ٹکٹس کی فروخت شروع کر دی گئی بھارتی کرکٹ بورڈ بی سی سی آئی نے پاک، بھارت میچ کیلئے مزید 14 ہزار ٹکٹس فروخت کرنے کا اعلان کیا ہے۔پاک بھارت […]

عمران خان جیل سے نکل کر الیکشن مہم چلائیں گے؟ وفاقی وزیر نے اپنا ردعمل دے دیا

اسلام آباد (پی این آئی )نگران وزیراطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ انتخابات ہونے کا یقین ہے تاہم انتخابات کی تاریخ دینا ہمارا کام نہیں ہے بلکہ الیکشن کمیشن کا کام ہےاس موقع پر صحافی نے سوال پوچھ لیا کہ کیا عمران […]

نواز شریف کی واپسی , گرفتاری کے سوال پرحکومتی وزیر نےواضح کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)نگران وزیراطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ انتخابات ہونے کا یقین ہے تاہم انتخابات کی تاریخ دینا ہمارا کام نہیں ہے بلکہ الیکشن کمیشن کا کام ہے، مجھے الیکشن کمیشن کی صلاحیت اور قیادت پر مکمل اعتماد ہے، مجھے […]

ورلڈکپ 2023، آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان ٹاس ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی)ورلڈکپ 2023، آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان ٹاس ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا نے بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کافیصلہ کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ٹاس جیتنے کے بعد آسٹریلوی کپتان نے بیٹنگ کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا کہ پچ […]

افغانستان زلزلہ ، کئی دیہات صفہ ہستی سے مٹ گئے، 9ہزار زخمی ، ہزار افراد ہلاک

ہرات(پی این آئی)افغانستان کے شمال مغربی صوبے ہرات سمیت کئی دیگر صوبوں میں آنے والے تباہ کن اور ہولناک زلزلے سے جاں بحق افراد کی تعدادبڑھ کر 2000تک جاپہنچی ہے جبکہ ہلاکتوں میں مزید اضافہ کا خدشہ ہے جبکہ9300 سے زائد زخمی ہیں۔ زلزلہ کے […]

ورلڈکپ 2023، عماد وسیم کی پیشگوئی جلد ہی سچ ثابت ہوگئی

اسلام آباد (پی این آئی )آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کے حوالے سے پاکستانی آل راؤنڈر عماد وسیم کی پیشگوئی سچ ثابت ہوگئی۔ حال ہی میں جیو نیوز کے پروگرام’ہارنا منع ہے‘ میں گفتگو کرتے ہوئے عماد وسیم نے کہا تھا کہ بھارت میں چھوٹی […]

افغانستان کے بعد پاپوانیوگنی میں شدت7 کا زلزلہ

اسلام آباد (پی این آئی)بحرالکاہل میں واقع ملک پاپوا نیو گنی میں 7 شدت کے شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ چینی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی جیولوجیکل سروے نے بتایا کہ پاپوا نیو گنی میں ہفتے کو زلزلے کے شدیدجھٹکے محسوس […]

چوبیس گھنٹوں کے دوران پانچ زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات اسلام آباد کا کہنا ہے کہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں اب تک افغانستان میں زلزلے کے پانچ جھٹکے آچکے ہیں۔ وفاقی محکمہ موسمیات کے مطابق افغانستان میں زلزلے کا پانچواں جھٹکا 2 بجکر41 منٹ پر آیا تھا جس کی شدت ریکٹر […]

محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز کشمیر، خطہ پوٹھوہار، مانسہرہ اور ایبٹ آباد میں چند مقامات پر موسلادھار بارش کا امکان جبکہ دیر ، سوات، چترال، گلگت بلتستان اور کشمیر میں لینڈ سلائڈنگ کا بھی خطرہ۔ جبکہ اتوار کے روز ملک […]

close