اسلام آباد(پی این آئی)کرکٹ ورلڈ کپ میں آج پاک بھارت ٹاکرا نریندر مودی سٹیڈیم احمد آباد میں ہو گا، جہاں پِچ پر بیٹرز حاوی ہوں گے، حالیہ میچز میں بھی بیٹرز کا غلبہ رہا۔ بھارت میں جاری کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے آج ہونے والے […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ جیتنا ہے تو فیلڈنگ بہتر ہونی چاہیے، کھلاڑیوں پر بڑے سٹیڈیم کا کوئی دباؤ نہیں ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ماضی میں […]
لاہور (پی این آئی) پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید خان کا کہنا ہے کہ جب تک چاہے جیل میں رکھیں، نہ کسی کیخلاف بیان دوں گی نہ پریس کانفرنس کروں گی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی زیر حراست خاتون کارکن صنم […]
لاہور (پی این آئی) سریے کے بعد سیمنٹ کی قیمتیں بھی گر گئیں، ڈالر، پٹرول اور ڈیزل سستا ہونے کی وجہ سے سیمنٹ کی قیمتوں میں بھی نمایاں کمی ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق گھر بنانے کے خواہش مند افراد کیلئے بڑی خوشخبری […]
اسلام آباد(پی این آئی) نگران وزیراعظم نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے گریڈ 17اور اس سے اوپر کے افسران کے ایگزیکٹو الاؤنس میں 140فیصد اضافہ کر دیا۔ ایف بی آر افسران کے ایگزیکٹو الاؤنس میں اضافے کی سمری خزانہ ڈویژن کی طرف […]
مردان(پی این آئی) مردان کے ڈپٹی کمشنر نےضلع بھر میں سم کارڈز کی فروخت پر دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد کر دی۔گلی، محلوں اور بازاروں میں کاونٹرز پر موبائل سم کی فروخت پر مکمل پابندی ہو گی۔ ڈپٹی کمشنر مردان نے […]
لاہور(پی این آئی) سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے دعؤی کیا ہے کہ نوازشریف وزیراعظم بن بھی گئے تو 13سے 17ماہ ہی چلیں گے۔ پی ڈی ایم حکومت نے 16 ماہ میں ا پنے کیسز معاف کرانے کے علاوہ کیا کیا ہی ن لیگ بیانیہ […]
لاہور(پی این آئی) نگران وزیر اعلی محسن نقوی کا کہنا ہے مارکیٹوں اور سکول کی بندش کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔نگران وزیراعلی محسن نقوی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سول سیکٹریٹ کے باہر سرکاری ملازمین پر تشدد نہیں کیا گیا۔ […]
لاہور(پی این آئی) سابق وزیراعلی پرویز الٰہی کے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس۔ پرویز الٰہی کو جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے پر جوڈیشل کمپلیکس پہنچا دیاگیا۔ پرویزالٰہی کو پولیس نے سخت سیکیورٹی کے تحت جوڈیشل کمپلیکس پہنچایا۔اس موقع پر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے […]
مکوآنہ (پی این آئی) تیل اور گھی کی قیمتوں میں بڑی کمی ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان وناسپتی مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے سابق وائس چئیرمین عمر ریحان شیخ نے دعویٰ کیا ہے کہ گھی اور تیل کی قیمتوں میں 80 روپے تک کلو کمی ہوگئی ہے، اگر […]
لاہور (پی این آئی ) پاکستان مسلم لیگ ن نے پارٹی قائد نوازشریف کی وطن واپسی کے پروگرام میں معمولی تبدیلی کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم اب 21 اکتوبر کو دوپہر 12 بجے لاہور ائیرپورٹ پہنچیں گے […]