بھارت سے عبرتناک شکست کے بعد مکی آرتھر کا قومی ٹیم کو طعنہ

احمد آباد (پی این آئی ) مکی آرتھر نے بھارت کیخلاف شکست کے بعد قومی کرکٹرز کو بزدلی کا طعنہ دے دیا، ڈائریکٹر پاکستان کرکٹ ٹیم کے مطابق ہم نے بہادرانہ کرکٹ نہیں کھیلی، ہم اچھی بیٹنگ کرتے ہوئے دباو میں آ گئے، سپنرز کیخلاف […]

پنشنرز کیلئے بُری خبر آگئی

اوکاڑہ (پی این آئی) سوشل سیکورٹی کے پنشنرز اضافہ شدہ پنشن نہ ملنے پر بدحالی کی زندگی گزارنے پر مجبور، سابقہ حکومت نے ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن میں ساڑھے سترہ فیصد اضافہ کیا تھا جس پر تاحال عمل درآمد نہیں ہوسکا جبکہ حاضر سروس ملازمین […]

گاڑی مالکان ہوشیار۔۔ کون کونسی گاڑیوں کیخلاف سخت کارروائیوں کا فیصلہ کر لیا گیا؟

لاہور (پی این آئی) گاڑی مالکان ہوشیار۔۔ بغیر فٹنس سرٹیفکیٹ اور سموگ کا باعث بننے والی گاڑیوں کے خلاف مزید سخت کاروائیوں کا فیصلہ کر لیا گیا۔     سیکرٹری ٹرانسپورٹ پنجاب احمد جاوید قاضی کا کہنا ہے کہ لاہور کو سموگ فری بنانا ہے، […]

اسرائیل کے حق میں ویڈیو بنا کر جاری کرنیوالی خاتون کانسٹیبل نے بڑا دعویٰ کر دیا

کراچی(پی این آئی) سندھ پولیس کی ایک لیڈی کانسٹیبل نے پولیس یونیفارم میں اسرائیل کے حق میں ٹک ٹاک ویڈیو بنا کر جاری کر دی، وائرل ویڈیو پر آئی جی سندھ نے نوٹس لیا تو ویڈیوز ڈیلیٹ کر دی گئیں۔       اس معاملے […]

چاولوں کی قیمتوں میں بھی بڑی کمی ہوگئی

کراچی(پی این آئی) ملک میں بڑھتی مہنگائی کے باعث ضروریات زندگی کی ہراشیا کی قیمتوں کو پرلگ گئے ہیں۔تاہم ڈالر کی قیمت میں کمی کے بعد مہنگائی کے کم ہونے کے ثمرات نظر آنے لگے ہیں۔     اس سال چاول کی زیادہ کاشت کے […]

ن لیگی رہنما رانا ثنا اللہ نے ن لیگ کے مینار ِ پاکستان جلسے سے متعلق بڑا دعویٰ کر دیا

لاہور (پی این آئی)مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر اور سابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ خان کی زیر صدارت پنجاب کے تنظیمی عہدیداران، ڈویژنل صدور اور کوآرڈی نیٹرز ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس ہوا جس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی 21 اکتوبر […]

استحکام پاکستان پارٹی کیلئے الیکشن کمیشن سے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) استحکام پاکستان پارٹی کے لیے عقاب کا نشان لینے کی راہ ہموار ہو گئی۔ الیکشن کمیشن نے آل پاکستان مسلم لیگ کی رجسٹریشن منسوخ کردیا ہے جس کے بعد انتخابی نشان “عقاب” کسی دوسری جماعت یا امیدوار کو الاٹمنٹ کے لئے […]

بارشوں کا سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) آج سے پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارش کے امکانات ہیں۔ترجمان پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ بارشوں کا سلسلہ 17 اکتوبر تک جاری رہنے کے امکانات ہیں۔ بارشوں کے سبب درجہ حرات میں واضح کمی کے امکانات ہیں۔ […]

سعودی عرب نے اسرائیل کو بڑا جھٹکا دیدیا

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب نے اسرائیل سے سفارتی تعلقات کی بحالی کیلئے مذاکرات معطل کر دیئے۔ غزہ پر اسرائیلی بمباری سے 2 ہزار کے قریب فلسطینی شہید ہو چکے ہیں جن میں بچوں کی تعداد 500 سے زائد ہے۔       اسرائیلی […]

مینجمنٹ ایسوسی ایشن آف پاکستان کی جانب سے ایف ایف سی کو سرٹیفیکیٹ آف ایکسیلنس کی پیشکش

فوجی فرٹیلائزر کمپنی لمیٹڈ (FFC) کو کراچی میں مینجمنٹ ایسوسی ایشن آف پاکستان(MAP) کے زیر اہتمام 38ویں کارپوریٹ ایکسیلینس ایوارڈز کی تقریب میں فرٹیلائزر سیکٹر میں “سرٹیفیکیٹ آف ایکسیلینس” سے نوازا گیا۔ ایف ایف سی کی نمائندگی کمپنی سیکریٹری، بریگیڈیئر عرفان خان (ریٹائرڈ) اورمنیجر کارپوریٹ […]

close