بھارتی مسافر طیارے کی اچانک کراچی ائیرپورٹ پر لینڈنگ کی وجہ سامنے آگئی

کراچی (پی این آئی) بھارتی مسافر طیارے نے کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی ہے۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق ایئر انڈیا ایکسپریس کی پرواز آئی ایکس 192 دبئی سے امرتسر کے روٹ پر تھی، کہ پاکستان کی فضائی حدود بلوچستان […]

پی آئی اے کے فلائٹ آپریشنز بند کرنے پڑ گئے

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کی نیشنل فلیگ کیرئیر پی آئی اے نے پاکستان سٹیٹ آئل کو وعدے کے مطابق ادائیگی نہیں کی جس کے نتیجہ میں پاکستان سٹیٹ آئل نے ایک بار پھر پی آئی اے کو مختلف ائیرپورٹس پر فیول کی سپلائی بند کر […]

مولانا فضل الرحمٰن نے بڑی دھمکی دیدی

پشاور (پی این آئی) سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ کوئی ہمیں پارلیمنٹ سے باہر رکھے گا تو ہم انہیں پارلیمنٹ سے باہر آنے نہیں دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے چوڑیاں نہیں پہنیں، سیاست میں سر پر […]

اداکارہ فرح نادر کی صحت سے متعلق انتہائی افسوسناک انکشاف

کراچی (پی این آئی) اداکارہ فرح نادر نے کہا ہے کہ کچھ عرصہ قبل گردوں کے تیسرے درجے کے کینسر کی تشخیص ہوئی تھی جس کا تاحال علاج جاری ہے۔     انہوں نے معروف میزبان مدیحہ نقوی کے مارننگ شو میں گفتگو کرتے ہوئے […]

پاک فوج کا دہشتگردوں کیخلاف آپریشن، کتنے جہنم واصل کر دیے گئے؟ ایک سپاہی شہید

شمالی وزیرستان (پی این آئی)سیکیورٹی فورسزنےشمالی وزیرستان کےعلاقےمیر علی میں انٹیلی جنس بیسڈآپریشن کیا، جس کے نتیجے میں 6دہشتگرد ہلاک 8زخمی ہوگئے۔   پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن شمالی وزیرستان کےعلاقےمیر علی میں کیا […]

پاکستان واپسی سے قبل ہی نوازشریف کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی

لاہور (پی این آئی) وطن واپسی سے قبل نواز شریف کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی۔ لاہور ہائیکورٹ میں نااہلی کی مدت 5 سال کرنے پر الیکشن ایکٹ ترمیمی سیکشن 232 چیلنج کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ ترمیم […]

بھارت کیخلاف بُری شکست کے باوجود قومی ٹیم کیلئے ایک اچھی خبر

احمد آباد (پی این آئی) بھارت کیخلاف بدترین شکست کے باوجود پاکستان کیلئے غیر متوقع اچھی خبر، روایتی حریف کیخلاف احمد آباد میں یکطرفہ میچ ہارنے کے باوجود قومی ٹیم پوائنٹس ٹیبل پر ٹاپ 4 ٹیموں کی فہرست سے باہر ہونے سے بچ گئی۔ تاہم […]

بابراعظم نے بھارت کیخلاف میچ ہارنے کی ساری ذمہ داری کس پر ڈال دی؟ اہم خبر

نئی دہلی (پی این آئی) بھارت میں جاری آئی سی سی ورلڈ کپ کے بڑے میچ میں بھارت نے پاکستان کو باآسانی شکست دے دی ہے۔ پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹیم کی شکست کی وجہ مڈل آرڈر بلے بازروں کو قرار دیا […]

برطانیہ میں ہزاروں افراد کا فلسطین کے حق میں احتجاجی مظاہرہ، سڑکوں پر نکل آئے

لندن (پی این آئی)برطانیہ میں فلسطینی پرچم پر عائد پابندی کے باجود ہزاروں شہری فلسطینی پرچم اٹھائے سڑکوں پر نکل آئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق لندن اور مانچسٹر سمیت برطانیہ بھر میں ہزاروں افراد فلسطینیوں کی حمایت میں سڑکوں پر نکل آئے اورغزہ پر […]

عوام کیلئے ایک اور بُری خبر، بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی تیاریاں

اسلام آباد (پی این آئی) کے الیکٹرک نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کےالیکٹرک نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں بجلی کی قیمت میں مزید 3 روپے اضافے کی درخواست جمع کرادی۔کے الیکٹرک کی جانب […]

بھارت سے بدترین شکست کے بعد قومی ٹیم کو ایک اور جھٹکا لگ گیا

احمد آباد (پی این آئی) بھارت کیخلاف بدترین شکست کے بعد قومی ٹیم کے ایک اور بری خبر سامنے آگئی، بابر الیون کا نیٹ رن ریٹ منفی میں چلا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارت نے روایتی حریف پاکستان کیخلاف ورلڈکپ کا مسلسل 8 واں میچ […]

close