مینجمنٹ ایسوسی ایشن آف پاکستان کی جانب سے ایف ایف سی کو سرٹیفیکیٹ آف ایکسیلنس کی پیشکش

فوجی فرٹیلائزر کمپنی لمیٹڈ (FFC) کو کراچی میں مینجمنٹ ایسوسی ایشن آف پاکستان(MAP) کے زیر اہتمام 38ویں کارپوریٹ ایکسیلینس ایوارڈز کی تقریب میں فرٹیلائزر سیکٹر میں “سرٹیفیکیٹ آف ایکسیلینس” سے نوازا گیا۔

ایف ایف سی کی نمائندگی کمپنی سیکریٹری، بریگیڈیئر عرفان خان (ریٹائرڈ) اورمنیجر کارپوریٹ افیئرز، سید عمران رضوی نے کی۔ کمپنی سیکرٹری نے ایف ایف سی کی جانب سے ایوارڈ وصول کیا۔ یہ ایوارڈ بہترین انتظامی طریقوں، ممتاز کارپوریٹ گورننس، صنعتی اعزازات اور شیئر ہولڈرز کی قدر کا اعتراف ہے جسے FFC اپنے قیام سے برقرار رکھے ہوئے ہے۔

close