نواز شریف کی واپسی ڈیل کا نتیجہ ہے یا نہیں؟ پاکستانیوں کی رائے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) 38 فیصد پاکستانیوں نے نواز شریف کی وطن واپسی کو ڈیل کا نتیجہ قرار دیا جبکہ 27 فیصد نے اس رائے کو رد کر دیا۔ گیلپ پاکستان کی جانب سے جاری ہونیوالی سروے رپورٹ کے مطابق 30 فیصد پاکستانیوں نے […]

بدھ کے دن چھٹی ہوگی یا نہیں؟ فیصلہ ہوگیا

لاہور (پی این آئی) حکومت نے اسموگ کی صورتحال کے تناظر میں اس ہفتے بدھ کو چھٹی نہ کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔ نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیرصدارت انسداد اسموگ اقدامات سےمتعلق خصوصی اجلاس ہوا جس میں ایئرکوالٹی انڈیکس میں بہتری کی بنیادپرفی […]

پاسپورٹ بنوانے والوں کیلئے بُری خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) 7 لاکھ سے زائد افراد کے پاسپورٹس کا اجراء تاخیر کا شکار ہو گیا، ڈیڑھ سال میں 12 لاکھ پاکستانیوں کے ملک کو خیرباد کہنے کے بعد مزید لاکھوں پاکستانی بیرون ممالک جانے کیلئے کوشاں، نئے پاسپورٹ اجرا میں بیک […]

اعتزاز احسن نے جنرل باجوہ اور سابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال کو قانون کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کر دیا، وجہ کیا بنی؟

اسلام آباد (پی این آئی ) ملک کے معروف قانون دان اور پیپلزپارٹی کے رہنماء اعتزاز احسن نے جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ اور سابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال کو قانون کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کردیا۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے […]

نواز شریف کو سیاسی فائدہ دینے سے متعلق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے وضاحت کر دی

اسلام آباد (پی این آئی ) نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ نوازشریف کو کوئی سیاسی فائدہ نہیں دیا گیا، وہ پاکستانی شہری ہیں اور بائیو میٹرک ان کا حق ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ […]

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس، عدالت نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو بری کردیا

اسلام آباد(پی این آئی) سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کے کیس میں بری کردیا۔ احتساب عدالت نے اسحاق ڈار کی بریت کی درخواست منظور کرلی، نیب کی کلین چٹ کے بعد عدالت نے اسحاق ڈار کی […]

قومی ٹیم میں تنازع کی خبروں پر پی سی بی کا اہم بیان آگیا

لاہور (پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم میں تنازع کی خبروں کی پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے تردید کردی گئی۔پی سی بی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ورلڈکپ میں قومی ٹیم میں کسی اندرونی تنازع کی سختی […]

سائفر کیس، عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر لگنے والی چارج شیٹ سامنے آ گئی

اسلام آباد(پی این آئی )آفیشل سیکرٹر ایکٹ / سائفر کیس میں سابق وزیر اعظم اور چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی معاونت کرنے والے اس وقت کے وزیر خارجہ اور وائس چیئر مین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی پر لگنے […]

پیٹرولیم مصنوعات میں کمی، اشیاء خوردونوش کے نئے نرخناموں سے متعلق بڑا حکم

لاہور ( پی این آئی) چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان نے تمام ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت کی ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے تناظر میںنئے جاری ہونے والے نرخناموں پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے۔ انہوں نے یہ ہدایت یہاں سول سیکرٹریٹ […]

شیخ رشید کی نئی ویڈیو وائرل ہو گئی

لاہور( پی این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ و سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی عوامی انداز اپنانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شیخ رشید ٹریک سوٹ پہنے ہوئے راولپنڈی کے چاندنی چوک میں […]

فوجی عدالتوں میں ٹرائل کیخلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی )سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کیخلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا، جسٹس اعجاز الاحسن نے کچھ دیر میں مشروط فیصلہ سنانے کا کہہ دیا ۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس اعجاز الاحسن نے فیصلہ محفوظ کرتے […]

close