پشاور میں رکشے سے ہزاروں ڈالر اور یورو برآمد کر لیے گئے

اسلام آباد (پی این آئی)پشاور میں رکشہ سوار سے بھاری تعداد میں غیر ملکی کرنسی برآمد کر لی گئی۔ پولیس کے مطابق جمیل چوک رنگ روڈ پر رکشے میں سوار سلمان نام کے شخص کا تعلق افغانستان سے ہے۔ سلمان سے برآمد ہونے والی کرنسی […]

اسحاق ڈار کیخلاف کرپشن کیس پر نیب کا اہم بیان سامنے آگیا

اسلام آباد (پی این آئی)احتساب عدالت اسلام آباد میں اسحاق ڈار کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں اہم پیش رفت ہوگئی۔ نیب پراسکیوٹر نے کہا کہ اسحاق ڈار کیخلاف کرپشن ثبوت نہیں کیس مزید نہیں چلایا جاسکتا، جج محمد بشیر نے ریمارکس دیے […]

ورلڈکپ، پاکستان بمقابلہ افغانستان، ٹاس ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی )آسی سی ورلڈکپ 2023 میں پاکستان اپنا پانچوں میچ افغانستان کیخلاف کھیل رہا ہے ، تفصیلات کے مطابق پاکستان نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ قومی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے، محمد نوازکی […]

پاکستان میں مچھلی کے شکار کا نیا ریکارڈ بن گیا

کراچی(پی این آئی) پاکستان میں مچھلی کے شکار کا نیا ریکارڈ بن گیا، بحیرہ عرب میں کھلے سمندر سے210 کلو گرام وزنی مارلن مچھلی شکارکرلی گئی۔ ایکسپریس کے مطابق پاکستان بوٹ ریلی اینڈ فشنگ ایسوسی ایشن کے صدر احمد معمور کے مطابق ایسوسی ایشن کے […]

سونے کی قیمت نے پھر اڑان بھرلی

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں 650 روپے کا معمولی اضافہ ہوا ہے۔  اس اضافے کے ساتھ 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت دو لاکھ نو ہزار تک پہنچ گئی ہے جبکہ دس گرام کی قیمت ایک لاکھ 79 ہزار […]

ڈالر مزید سستا ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی)ڈالر کی گراوٹ کا سلسلہ جاری ، روپے کی قدر میں مزید اضافہ ہو گیا۔ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ چھ سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر 30 پیسے سستا ہونے […]

تعلیمی اداروں کو بند کرنے سے متعلق فیصلہ سنا دیا گیا

لاہور(پی این آئی)نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ سب کو پر امن احتجاج کا حق ہے لیکن کسی کو تعلیمی اداروں کوبند کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ پنجاب میں اساتذہ کے احتجاج پر بات کرتے ہوئے نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی […]

صرف 45منٹ میں گوجرانوالہ سے لاہور پہنچ جائیں، نئی موٹروے کی تعمیر مکمل ہونے کے قریب پہنچ گئی

لاہور(پی این آئی) رواں برس 25دسمبر کو گوجرانوالہ موٹروے کے ساتھ لنک ہوجائے گا جس سے گوجرانوالہ سے لاہور تک کا فاصلہ 45 منٹ سے کم رہ جائے گا۔ وزیر اعلی پنجاب سید محسن رضا نقوی نے گوجرانوالہ کا دورہ کیا، انہوں نے گوجرانوالہ موٹروے […]

گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشنگوئی، محکمہ موسمیات نے ہلچل مچا دی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گلگت بلتستان، کشمیر، شمال مشرقی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا اورمغربی بلوچستان میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج […]

سائفر کیس، عمران خان اور شاہ محمود قریشی کیساتھ آج کیا ہونیوالا ہے؟

اسلام آباد (پی این آئی) سائفر کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی پر آج فرد جرم عائد ہونے کا امکان ہے۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین اڈیالہ جیل میں سماعت کریں گے۔اس سے […]

نگران وزیراعظم کا آج قوم سے خطاب کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ آج دورہ چین کے دوران معاہدوں سے متعلق قوم کو آگاہ کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سی پیک سمیت متعدد معاہدوں سے متعلق عوام کو بریف کریں گے، وزیراعظم حکومت کے امن […]

close