اسلام آباد (پی این آئی) نگراں وفاقی وزیر محمد علی نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ بتادی ، ان کا کہنا ہے کہ ملک کا نقصان ختم کرنے کیلئے گیس کی قیمتوں میں اضافہ ضروری تھا۔ اسلام آبادمیں پریس کانفرنس […]
لاہور (پی این آئی) پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کو جے آئی ٹی نے طلب کرلیا ،انہیں یکم نومبر کوسہ پہر چار بجے طلب کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیراسد عمر کو ڈی آئی جی انویسٹی گیشن آفس لاہور […]
لاہور (پی این آئی)اے ٹی سی نے 9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ کیس میں خدیجہ شاہ کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں 9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ سے متعلق کیس کی […]
کو لکتہ(پی این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ سپن باولنگ آل راؤنڈر شاداب خان کو میڈیکل پینل کے مشورے پر آرام دیا گیا ہے۔ٹیم منیجمنٹ کے مطابق شاداب خان کے میڈیکل معائنے کے بعد انہیں آج نہیں کھلایا جارہا۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے اضافہ ہو گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 900 روپے کے اضافے کے بعد مقامی مارکیٹ میں 24 قیراط کے ایک تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ […]
اسلام آباد (پی این آئی)برازیل کی ریاست ا یکرے کے آمازون کے جنگلا ت میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا،حادثے میں 12 افراد ہلاک ہو گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ریو برانکو شہر کے ہوائی اڈے سے اڑان بھرنے والا چھوٹا […]
اسلام آباد(پی این آئی) سابق وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ گیس کی قیمتیں سب کے لیے نہیں بڑھی ہیں۔ایک بیان میں مصدق ملک نے کہا کہ گیس کی قیمتیں سب کے لیے نہیں بڑھی ہیں، کوئی بھی ملک مہنگی گیس […]
راولپنڈی(پی این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)نے سائفر کیس میں مزید 5 گواہان کو عدالت میں پیش کردیا۔راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں سائفر سے متعلق کیس کی سماعت خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے کی جس دوران کمرہ عدالت میں پی ٹی آئی […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستانی سپیڈ سٹار شاہین آفریدی ون ڈے میں تیز ترین 100 وکٹیں لینے والے پاکستانی بولر بن گئے۔ قومی کرکٹر شاہین آفریدی نے اہم ریکارڈ اپنے نام کرلیا،قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی تیز ترین 100 وکٹیں لینے والے بولروں کی […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی حکومت نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی ہے، پیٹرولیم ڈویژن نے قیمتوں میں اضافے سے متعلق اعلامیہ بھی جاری کر دیا ہے۔ جس کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق یکم نومبر سے ہو گا۔ پیٹرولیم ڈویژن کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں حالیہ مہنگائی کے پیش نظر ہربلڈنگ میٹریل بھی عوام کی پہنچ سے دور ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے بعد سیمنٹ،سریا،بجری،بلاک اور اینٹوں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہی ہیں۔ جس کی وجہ سے شہریوں نے […]