*حوثی حملوں پر پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ متحرک*
نیویارک میں تینوں ممالک کے وزرائے خارجہ کی ملاقات، مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت سعودی عرب کی حمایت کے لیے چیف آف اسٹاف کا ہنگامی اجلاس بلانے کا فیصلہ۔
حوثیوں نے درجنوں میزائل اور ڈرون حملوں کا دعویٰ کیا، سعودی حکام کے مطابق 6 بیلسٹک میزائل مار گرائے گئے۔






