پیمرا نے نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ جیو نیوز کا لائسنس فی الفور 15 دن کے لیے معطل کیا جاتا ہے۔
پیمرا نے نوٹیفکیشن میں کہا کہ 10 محرم الحرام کو جیو نیوز پر نا قابل قبول مذہبی تصویر کشی کی گئی، ایسی تصویر کشی قانون اور پیمرا کی کئی شقوں کی سراسر خلاف ورزی ہے۔
پیمرا کے مطابق مذہبی، معاشرتی اور ثقافتی اقدار اور اصولوں کے منافی اقدام کیا گیا، جیو نیوز اس معاملے پر ادارے کے اندر بھی انکوائری کرے
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں






