وینزویلا کے بعد دنیا کے کئی ممالک کی زمین بھی زلزلے سے لرز اٹھی ہے اور ہنگامی حالت کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
وینزویلا میں بدھ اور جمعرات کی شب یکے بعد دیگرے دو شدید زلزلے آئے، جس نے ملک کو تلپٹ کر کے رکھ دیا ہے۔ سیکڑوں عمارتیں زمیں بوس ہو گئیں اور ہزاروں افراد کی ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
تاہم وینزویلا کے بعد دنیا کے دیگر کئی ممالک میں بھی زلزلے کی اطلاعات ہیں۔ اس کے علاوہ کریبین جرائز، میکسیکو، کولمبیا اور امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شمالی علاقوں سمیت دنیا کے متعدد ممالک میں بھی زلزلہ آیا ہے۔
ان زلزلوں سے ہونے والے نقصانات کی اطلاعات تاحال نہیں ملی ہیں، تاہم ہنگامی حالت کے نفاذ کے ساتھ ہی امدادی سرگرمیاں شروع کر دی گئی ہیں۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں






