میرپور میں بڑا اعلان! کیا اب دل کے مریضوں کو باہر نہیں جانا پڑے گا؟

میرپور: وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ

وزیراعظم کا کشمیر انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا معائنہ، ہسپتال انتظامیہ کی بریفنگ

وزیراعظم کا طبی سہولیات بہتر بنانے کے عزم کا اظہار

وزیراعظم کا ایمرجنسی سروسز کیلئے 20 ملین روپے فراہم کرنے کا اعلان

ڈی ایچ کیو میرپور کی ایمرجنسی 12 سے بڑھا کر 24 بیڈ کر دی گئی

کشمیر انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کو مکمل ہسپتال کا درجہ دینے کی تجویز، معاملہ کابینہ میں پیش کیا جائیگا

کارڈیالوجی انسٹیٹیوٹ کا بجٹ 60 لاکھ سے بڑھا کر 6 کروڑ روپے کر دیا گیا

کیتھ لیب کو فعال بنانے کیلئے جدید بائی پاس اور اسٹنٹ سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت

ہسپتال کی سیکیورٹی کیلئے چار دیواری تعمیر کرنے کے احکامات

کارڈیالوجی انسٹیٹیوٹ کو جدید دل کے علاج کے مرکز میں تبدیل کرنے کا فیصلہ

عوام کو مقامی سطح پر معیاری طبی سہولیات فراہم کرنے کا عزم

وزیراعظم کا عوامی فلاحی اقدامات پر رافع سلیم اور حاجی سلیم مرحوم کو خراج تحسین

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close