وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور دو روزہ دورے پر میرپور پہنچ گئے
منگلا پل باب سلطان پر وزیر اعظم فیصل راٹھور کا شاندار استقبال
وزراء اور مشیران سمیت اعلیٰ وفد وزیر اعظم کے ہمراہ
چوہدری یاسر سلطان، چوہدری ارشد حسین اور دیگر رہنماؤں کی جانب سے وزیراعظم کا شاندار استقبال
امیدوار اسمبلی چوہدری صہیب ارشد بھی استقبال کرنے والوں میں شامل
ڈی جی پولیٹیکل افیئرز عامر ذیشان اور کوآرڈینیٹرز بھی موجود
ڈپٹی کمشنر چوہدری ساجد اسلم اور ایس ایس پی خرم اقبال بھی موجود
چیئرمین ضلع کونسل چوہدری اختر گوگا اور مئیر چوہدری عثمان خالد استقبال میں موجود
چیئرمین ضلع زکوة راجہ ظفر اللہ، پی پی آزادکشمیر پنجاب کے صدر فخر الزمان گلپیڑہ ،پیپلز پارٹی میرپور ڈویژن، ضلع، تحصیل اور سٹی عہدیداران کی بھرپور شرکت
جے کے پی ایس ایف اور پی وائی او سمیت ذیلی تنظیموں کے کارکنان کی بڑی تعداد موجود
وزیر اعظم کو پھولوں کے گلدستے پیش کیے گئے، مالائیں پہنائی گئیں
میڈیا نمائندگان، چیمبر آف کامرس اور انجمن تاجران کی بھی بھرپور شرکت
سول سوسائٹی کے نمائندگان بھی وزیراعظم کے استقبال کیلئے موجود
کارکنان نے وزیر اعظم پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں
ڈھول کی تھاپ پر کارکنان کے پرجوش نعرے
جئے بھٹو جئے بینظیر جئے زرداری جئے بلاول جئے فریال جئے فیصل کے نعرے
وزیر اعظم فیصل ممتاز راٹھور کا پرتپاک استقبال، سیاسی جوش و خروش عروج پر
وزیر اعظم وزراء اور ساتھیوں کے ہمراہ بڑے جلوس کی صورت میں روانہ
وزیر اعظم کا قافلہ یونین کونسل کھاڑک کی جانب روانہ ہوگیا
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں






