نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار نے ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی سے بات چیت کی۔
نائب وزیرِ اعظم نے تمام زیرِ التواء مسائل کے حل کیلئے جلد از جلد مسلسل مذاکرات اور روابط کی اہمیت پر زور دیا تاکہ اس طرح علاقائی امن اور استحکام کو فروغ دیا جا سکے۔
دونوں رہنماؤں نے قریبی رابطے میں رہنے پر اتفاق کیا۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں






