عمادوسیم کی سابقہ اہلیہ کے کرکٹر پر سنگین الزامات

کراچی قومی کرکٹر عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے اپنے سابق شوہر پر بچوں سے لاتعلقی اور بے رخی کے سنگین الزامات عائد کئے ہیں۔ اپنے حالیہ میں ثانیہ اشفاق نے انکشاف کیا ہے کہ طلاق کے بعد میں اکیلے ہی اپنے 3 بچوں کی پرورش کر رہی ہوں جبکہ عماد وسیم کی جانب سے کسی قسم کی مالی معاونت نہیں کی جا رہی۔انہوں نے کہا کہ عماد وسیم نے اپنے نومولود بیٹے سے صرف ایک بار ملاقات کی، وہ بھی اس وقت جب میں خود زبردستی بچے کو ان سے ملوانے لے کر گئی تھی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close