سونا ایک بار پھر مہنگا , خریداری کے خواہشمندوں کیلئے بری خبر

ملک بھر میں فی تولہ سونےکے بھاؤ میں 3 ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

 

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز کے مطابق تین ہزار روپے کے اضافے کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 97 ہزار 662 روپے ہوگئی ہے۔

اس کے علاوہ دس گرام سونےکا بھاؤ 2572روپے اضافے سے 4 لاکھ 26 ہزار 664 روپے ہے۔

عالمی بازار میں سونےکا بھاؤ30 ڈالراضافےسے4753 ڈالرفی اونس ہوگیا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close