حکومت سندھ نے 23 مارچ 2026 کو یوم پاکستان کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔
نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ صوبائی حکومت کے تمام دفاتر، ادارے، حکومت سندھ کے زیر انتظام کارپوریشنز اور بلدیاتی اداروں میں تعطیل ہوگی۔ تاہم ضروری نوعیت کی خدمات فراہم کرنے والے دفاتر اس تعطیل سے مستثنیٰ رہیں گے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں





