انا للہ و انا الیہ راجعون ، خوفناک دھماکہ

خیبر: باڑہ میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں راہ گیر خاتون جاں بحق

خیبر کے علاقے باڑہ کے کڑپہ میں بارودی سرنگ کے دھماکے کے نتیجے میں ایک راہ گیر خاتون ہلاک ہوگئی۔ ڈی پی او وقار احمد کے مطابق دھماکا سیکیورٹی فورسز کو نشانہ بنانے کے لیے نصب کیا گیا تھا، تاہم اس میں ایک معصوم خاتون بھی زد میں آ گئی۔ سیکیورٹی فورسز نے جائے وقوع پر پہنچ کر تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close