رات گئے افسوسناک واقعہ، رہائشی عمارت گر گئی

کراچی (پی این آئی)کراچی کے علاقے گلبرگ چورنگی پر عمارت کا اگلا حصہ گر گیا۔

عمارت کا ایک حصہ منہدم ہونے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا جب کہ ریسکیو ٹیمیں بھی جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔جس عمارت کا اگلا حصہ گرا وہ خالی تھی، خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں