ڈائیوو بس الٹ گئی، جانی نقصان کی اطلاعات

لورالائی(پی این آئی)لورالائی کے علاقے ڈی جی خان روڈ پر مدینہ ہوٹل کے قریب ڈائیوو بس الٹ گئی۔خوفناک حادثے کے نتیجے میں 9 افردا جاں بحق جبکہ خاتون سمیت 6شدید زخمی ہو گئے۔جاں بحق اور زخمیوں کو ٹیچنگ ہسپتال لورالائی منتقل کر دیا گیا۔ڈائیوو بس ملتان سے کوئٹہ جا رہی تھی۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close