پارلیمنٹ ہاؤس پر پی ٹی آئی کا احتجاج

اسلام آباد(پی این آئی)پارلیمنٹ ہاؤس پر پی ٹی آئی کا احتجاج…پی ٹی آئی نے عمر ایوب کی قیادت میں پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر احتجاج کیا۔پی ٹی آئی ارکان پارلیمنٹ نے الیکشن کمیشن تک مارچ کیا۔پولیس نے الیکشن کمیشن جانے والے راستے بند کر دیے اور ارکان کو الیکشن کمیشن کے باہر شاہراہ دستور پر روک دیا گیا۔الیکشن کمیشن کے باہر پی ٹی آئی ارکان پارلیمنٹ نے نعرے لگائے۔۔۔اسلام آباد(پی این آئی)پارلیمنٹ ہاؤس پر پی ٹی آئی کا احتجاج…پی ٹی آئی نے عمر ایوب کی قیادت میں پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر احتجاج کیا۔پی ٹی آئی ارکان پارلیمنٹ نے الیکشن کمیشن تک مارچ کیا۔

پولیس نے الیکشن کمیشن جانے والے راستے بند کر دیے اور ارکان کو الیکشن کمیشن کے باہر شاہراہ دستور پر روک دیا گیا۔الیکشن کمیشن کے باہر پی ٹی آئی ارکان پارلیمنٹ نے نعرے لگائے۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں