الیکشن کمیشن سندھ میں اہم ترین تقرری کر دی گئی

کراچی(آئی این پی)الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق شریف اللہ کو صوبائی الیکشن کمشنر سندھ تعینات کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے اور اب وہ بطور صوبائی الیکشن کمشنر سندھ اپنے فرائض سرانجام دیں گے۔ واضح رہے کہ شریف اللہ اس سے پہلے صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان تعینات تھے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں