سندھ حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کر دیا

کراچی(آئی ین پی)حکومت سندھ نے 12 ربیع الاول کے موقع پر صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔سندھ حکومت کی جانب سے عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق جمعہ 29 ستمبر جشن عید میلاد النبی ﷺکے موقع پر صوبے میں عام تعطیل ہوگا۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close