لاہور( آئی این پی)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت8روپے کمی سے564روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے کمی سے376روپے جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے284روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں