اسلام آباد(پی این آئی) ن لیگ کا حصہ ہوں یا نہیں؟۔۔ سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ کوئی نئی سیاسی جماعت نہیں بن رہی اور ن لیگ کا حصہ ہوں۔مفتاح اسماعیل کا کہنا تھاکہ میں نے پارٹی پالیسی کے خلاف بات کی ہے۔
اس لیے تنقید ہورہی ہے۔انہوں نے کہا کہ جنہوں نے مجھ پر تنقید کی انہیں جواب دیا ہے۔مفتاح اسماعیل کا کہنا تھاکہ آئی ایم ایف سے معاہدے کے بعد معیشت بہتر ہوگی، اکیلے کوئی ادارہ پاکستان کوبہترنہیں کرسکتا۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں