خاتون کے قتل کیس میں ایس ایچ او کو گرفتار کرلیا گیا

سکھر(آئی این پی)سکھرکی تحصیل پنو عاقل کے علاقے رضاگوٹھ میں خاتون کے قتل کیس میں ایس ایچ او کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق 12ستمبر کو بھائیوں نے اپنی بہن کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا تھا، ایس ایچ او نے قتل چھپانے کے لیے مخالفین کوپھنسانے کی کوششں کی اور ملزمان کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمے میں ایس ایچ او سمیت دیگر 4 سکھر(آئی این پی)سکھرکی تحصیل پنو عاقل کے علاقے رضاگوٹھ میں خاتون کے قتل کیس میں ایس ایچ او کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق 12ستمبر کو بھائیوں نے اپنی بہن کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا تھا، ایس ایچ او نے قتل چھپانے کے لیے مخالفین کوپھنسانے کی کوششں کی اور ملزمان کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمے میں ایس ایچ او سمیت دیگر 4 ملزمان نامزد ہیں، ایس ایس پی نے 3 رکنی کمیٹی قائم کردی ہے جو مزید تفتیش کریگی۔۔۔ ملزمان نامزد ہیں، ایس ایس پی نے 3 رکنی کمیٹی قائم کردی ہے جو مزید تفتیش کریگی۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close