کراچی (آئی این پی)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔1200 روپے اضافے کے بعد ایک تولہ سونے کا بھائو 1 لاکھ 56 ہزار 200 روپے ہوگیا ہے۔دس گرام سونے کا بھائو 1028 روپے اضافے سے 1لاکھ 33ہزار 916 روپے ہے۔عالمی صرافہ میں سونے کا بھائو 8 ڈالر اضافے سے 1675 ڈالر فی اونس ہے۔۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں