شہباز شریف حکومت کا انجام عمران خان سے بھی زیادہ برا ہوگا اگر۔۔۔ حامد میر نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

اسلام آباد (پی این آئی) معروف صحافی حامد میر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ اگر معیشت کو سنبھالنے کی بجائے ساری توجہ تحریک انصاف کو دبانے پر لگا دی گئی تو پھر شہباز شریف کا انجام عمران خان سے زیادہ برا ہو گا، عمران خان کو کسی اور نے نہیں خود عمران خان نے نکالا ہے، شہباز شریف کو عمران خان نہیں بننا ورنہ وہ مصیبتوں میں پھنس جائیں

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں