حمزہ شہباز کا بطور وزیر اعلی نوٹیفکیشن معطل کیا جائے، تحریک انصاف نے درخواست دائر کر دی

لاہور(آئی این پی)تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر سبطین خان نے حمزہ شہباز کا بطور وزیر اعلی پنجاب نوٹیفکیشن معطل اور انہیں کام سے روکنے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی ۔درخواست اظہر صدیق ایڈوکیٹ کی وساطت سے دائر کی گئی جس میں موقف اپنایا گیا ہے کہ عثمان بزدار کا استعفی مسترد ہونے کے بعد تمام اقدامات کالعدم ہوچکے ہیں۔استدعا ہے کہ حمزہ شہباز کا نوٹیفکیشن معطل اور ان کو بطور وزیر اعلی کام کرنے سے روکا جائے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close