سونے کی قیمت میں مسلسل فی تولہ بڑی کمی ہو گئی

کراچی(پی این آئی)سونے کی قیمت میں مسلسل فی تولہ بڑی کمی ہو گئی۔۔۔ ملک بھرمیں سونے کی فی تولہ قیمت مزید کم ہوگئی۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 450 روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 30 ہزار 750 روپے ہوگئی

جبکہ10 گرام سونے کی قیمت 386 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 12 ہزار97 روپے ہے۔عالمی مارکیٹ میں سونےکی فی اونس قیمت 22 ڈالر کم ہوکر 1983 ڈالرز ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں