پاکستان عوامی تحریک میدان میں آ گئی، بلدیاتی کنونشن ضلعی اور پی پی حلقوں کے صدوراور سیکریٹریز کو طلب کر لیا گیا

فیصل آباد (آئی این پی)پاکستان عوامی تحریک ضلع فیصل آباد کا بلدیاتی کنونشن 4 فروری بروز جمعہ دوپہر 3 بجے SB سٹور جھنگ روڈ گلفشاں موڑ میں ہوگا پاکستان عوامی تحریک کے ضلعی پریس سیکرٹری منظور حسین رحمانی کے مطابق بلدیاتی کنونشن میں خصوصی آمد عوامی تحریک کے مرکزی نائب صدر بشارت عزیز جسپال عوامی تحریک سنٹرل پنجاب کے صدر میاں ریحان مقبول۔

جنرل سیکرٹری سنٹرل پنجاب ملک کرامت علی کے علاوہ ڈویژنل صدر میاں کاشف محمود۔ جنرل سیکرٹری رب نواز انجم شرکت کرینگے صدارت ضلعی صدر عوامی تحریک رانا طاہر سلیم خاں کرینگے۔ کنونشن میں ضلعی اور پی پی حلقہ جات کی مکمل تنظیم یوسیز کے صدور اور جنرل سیکرٹریز شرکت کرینگے۔ ۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close