اسلام آباد(آئی این پی)پولی کلینک اسپتال کا عملہ کورونا کا شکار ہوگیا ہے۔پولی کلینک کے ترجمان نے بتایا کہ پولی کلینک اسپتال میں 100 سے زائد کورونا کیسز سامنے آنے پر پولی کلینک اوپی ڈی بند کردی گئی ہے، کلینک کی صرف ایمر جنسی سروس کھلی رہے گی۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ سی ڈی اے اسپتال میں نرسنگ اسٹاف اور اسپتال عملہ میں کورونا کے 77 کیسز رپورٹ ہوئے، نرسنگ اسٹاف کو گھروں میں قرنطینہ کردیا گیا ہے۔۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں