ڈالر ایک دن میں کتنا سستا ہو گیا؟ کاروبار کے اختتام پر انٹربینک سے بڑی خبر آگئی

کراچی (پی این آئی )ڈالر ایک دن میںکتنا سستا ہو گیا؟ کاروبار کے اختتام پر انٹربینک سے بڑی خبر آگئی۔۔۔ انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں کمی ہوئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 44 پیسے سستا ہو نے کے بعد 175.29 روپے پر بند ہو گیاہے ۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں 20 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 177.80 روپے پر فروخت ہو رہاہے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں