آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کا موسم کیسا رہے گا ؟محکمہ موسمیات نے پیشگی اطلاع دے دی

اسلام آباد (پی این آئی )اتوار کے روز ملک کے بیشترعلا قوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علا قوں میں سرد رہے گا۔محکمہ موسمیات کےمطابق پیر کے روز ملک کے بیشترعلا قوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علا قوں میں سرد رہے گا۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشترمیدانی علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہا ڑی علا قوں میں سرد رہا۔آج ریکارڈ کیے گئے کم سے کم درجہ حرارت:لہہ منفی07،کالام منفی02، اسکردو اور استور میں منفی01 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں